LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
برطانیہ میں امیگریشن قوانین میں بڑی تبدیلیاں، ہوم سیکریٹری شبانہ محمود نے مستقل رہائش کی مدت 5 سے بڑھا کر 10 سال کر دی اسلام آباد: مولانا فضل الرحمٰن کے گھر کی ڈرون کے ذریعے فضائی ویڈیو بنانے پر مولانا اسجد محمود کا شدید ردعمل امریکا کا ایران پر ممکنہ حملہ، متحدہ عرب امارات نے بھی پیشگی تیاری کرلی اگر آزمانا ہے تو ہاتھ لگا کر دیکھ لو، کارکن کہاں تک جاتے ہیں جانتے ہیں: مولانا فضل الرحمن فیلڈ مارشل سے چینی وزیر کی ملاقات، سٹریٹجک شراکت داری مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ پی آئی اے کے نئے سی ای او ایڈرین ہملٹن مانز نے چارج سنبھال لیا، 30 سالہ ہوابازی کا تجربہ رکھنے والے پہلے غیر ملکی سربراہ وزیراعظم کی جناح میڈیکل کمپلیکس کو 23 مارچ 2027 تک فعال کرنے کی ہدایت ایران کیخلاف نئی فوجی کارروائی کی منصوبہ بندی تشویشناک ہے: روس ارکانِ پارلیمنٹ کے فنڈز پر کمیشن لیا جاتا تھا، مولانا فضل الرحمن کو نوٹس دینا حکومتی ہلکا پن ہے: مولانا عبدالغفور حیدری عوام کو 15 روپے لٹر سستا پٹرول فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: علی پرویز ٹرمپ کا ایران کو مکمل تباہ نہ کرنے پر ناراضی کا اعتراف، ڈیموکریٹس کو ویٹو کی دھمکی ناروے میں 60 ہزار پاکستانی آباد، براہ راست پروازوں کی بحالی کیلئے کام کررہے ہیں: عاصم علی ترقی پذیر ممالک کو عالمی مالیاتی نظام میں یکساں مواقع دینا ہوں گے: مصدق ملک نیتن یاہو کے دباؤ پر ٹرمپ ایران پر ایٹمی حملہ کرسکتے ہیں: امریکی صحافی کا دعویٰ 26 نومبر احتجاج کیسز: انسدادِ دہشت گردی عدالت نے اسد قیصر اور لطیف کھوسہ سمیت 4 پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں منظور کر لیں

امریکی بحری ناکابندی کے باوجود ایرانی ٹینکر 20 لاکھ بیرل تیل لے کر چین پہنچ گیا

Web Desk

1 November 2026

امریکی بحری ناکابندی اور شدید کشیدگی کے باوجود 20 لاکھ بیرل خام تیل سے لدا ایرانی آئل ٹینکر ساڑھے تین ماہ کے طویل بحری سفر کے بعد چین کی بندرگاہ پر پہنچ گیا ہے۔ ٹینکر ٹریکر کمپنی کی جانب سے جاری کردہ سیٹلائٹ تصاویر نے ایرانی ٹینکر کے چینی بندرگاہ پر لنگرانداز ہونے کی باضابطہ تصدیق کی ہے۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکہ کی جانب سے 14 جولائی سے عائد کی جانے والی بحری ناکابندی کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ خام تیل سے بھرا کوئی ایرانی جہاز کامیابی کے ساتھ چین پہنچنے میں کامیاب ہوا ہے۔