امریکا کا ایران پر ممکنہ حملہ، متحدہ عرب امارات نے بھی پیشگی تیاری کرلی
Web Desk
2 November 2026
متحدہ عرب امارات کے وزیر توانائی سہیل المزروعی نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ کی جانب سے ایران پر دوبارہ عسکری حملہ کیا گیا تو متحدہ عرب امارات اس بار کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے پہلے سے کہیں زیادہ تیار ہوگا۔ ابوظہبی میں عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ کر تیاریوں کو مضبوط بنایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر دوبارہ فوجی کارروائی کے اشارے اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی مشترکہ حملے کی خواہش کے بعد خطے میں کشیدگی بڑھی ہے، جبکہ ایران بھی ماضی میں یو اے ای میں موجود امریکی فوجی اڈوں اور مفادات کو نشانہ بنانے کے بعد آئندہ کے لیے جوابی کارروائی کی دھمکیاں دے چکا ہے۔
متعلقہ عنوانات
اسلام آباد: مولانا فضل الرحمٰن کے گھر کی ڈرون کے ذریعے فضائی ویڈیو بنانے پر مولانا اسجد محمود کا شدید ردعمل
2 November 2026
اگر آزمانا ہے تو ہاتھ لگا کر دیکھ لو، کارکن کہاں تک جاتے ہیں جانتے ہیں: مولانا فضل الرحمن
2 November 2026
فیلڈ مارشل سے چینی وزیر کی ملاقات، سٹریٹجک شراکت داری مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ
2 November 2026
پی آئی اے کے نئے سی ای او ایڈرین ہملٹن مانز نے چارج سنبھال لیا، 30 سالہ ہوابازی کا تجربہ رکھنے والے پہلے غیر ملکی سربراہ
2 November 2026
وزیراعظم کی جناح میڈیکل کمپلیکس کو 23 مارچ 2027 تک فعال کرنے کی ہدایت
2 November 2026
ایران کیخلاف نئی فوجی کارروائی کی منصوبہ بندی تشویشناک ہے: روس
2 November 2026
ارکانِ پارلیمنٹ کے فنڈز پر کمیشن لیا جاتا تھا، مولانا فضل الرحمن کو نوٹس دینا حکومتی ہلکا پن ہے: مولانا عبدالغفور حیدری
2 November 2026
عوام کو 15 روپے لٹر سستا پٹرول فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: علی پرویز
2 November 2026