پاکستان کا امریکی وزیر خارجہ کے بیان کا خیرمقدم، دہشتگردوں کیخلاف اقدامات کا مطالبہ
Web Desk
1 November 2026
دفترِ خارجہ نے امریکی وزیرِ خارجہ کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان، افغانستان کے ساتھ مذاکرات کے لیے امریکہ سمیت تمام دوست ممالک کی مخلصانہ سہولت کاری کا خیرمقدم کرے گا۔ ترجمان نے واضح کیا کہ کسی بھی بامعنی مذاکرات کی کامیابی کے لیے ضروری ہے کہ افغان طالبان حکومت اپنی سرزمین سے متحرک ٹی ٹی پی، فتنہ الخوارج، بی ایل اے اور دیگر دہشت گرد گروہوں کے خلاف قابلِ تصدیق اور ٹھوس کارروائیاں کرے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان تعمیری روابط اور سفارتی مذاکرات کے لیے بدستور تیار ہے، تاہم اس عمل کے نتیجے میں پاکستان کے جائز سیکیورٹی خدشات اور قومی سلامتی سے جڑے مسائل کا عملی حل نکلنا ناگزیر ہے۔
متعلقہ عنوانات
اسلام آباد: مولانا فضل الرحمٰن کے گھر کی ڈرون کے ذریعے فضائی ویڈیو بنانے پر مولانا اسجد محمود کا شدید ردعمل
2 November 2026
امریکا کا ایران پر ممکنہ حملہ، متحدہ عرب امارات نے بھی پیشگی تیاری کرلی
2 November 2026
اگر آزمانا ہے تو ہاتھ لگا کر دیکھ لو، کارکن کہاں تک جاتے ہیں جانتے ہیں: مولانا فضل الرحمن
2 November 2026
فیلڈ مارشل سے چینی وزیر کی ملاقات، سٹریٹجک شراکت داری مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ
2 November 2026
پی آئی اے کے نئے سی ای او ایڈرین ہملٹن مانز نے چارج سنبھال لیا، 30 سالہ ہوابازی کا تجربہ رکھنے والے پہلے غیر ملکی سربراہ
2 November 2026
وزیراعظم کی جناح میڈیکل کمپلیکس کو 23 مارچ 2027 تک فعال کرنے کی ہدایت
2 November 2026
ایران کیخلاف نئی فوجی کارروائی کی منصوبہ بندی تشویشناک ہے: روس
2 November 2026
ارکانِ پارلیمنٹ کے فنڈز پر کمیشن لیا جاتا تھا، مولانا فضل الرحمن کو نوٹس دینا حکومتی ہلکا پن ہے: مولانا عبدالغفور حیدری
2 November 2026