LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا کا ایران پر ممکنہ حملہ، متحدہ عرب امارات نے بھی پیشگی تیاری کرلی اگر آزمانا ہے تو ہاتھ لگا کر دیکھ لو، کارکن کہاں تک جاتے ہیں جانتے ہیں: مولانا فضل الرحمن فیلڈ مارشل سے چینی وزیر کی ملاقات، سٹریٹجک شراکت داری مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ پی آئی اے کے نئے سی ای او ایڈرین ہملٹن مانز نے چارج سنبھال لیا، 30 سالہ ہوابازی کا تجربہ رکھنے والے پہلے غیر ملکی سربراہ وزیراعظم کی جناح میڈیکل کمپلیکس کو 23 مارچ 2027 تک فعال کرنے کی ہدایت ایران کیخلاف نئی فوجی کارروائی کی منصوبہ بندی تشویشناک ہے: روس ارکانِ پارلیمنٹ کے فنڈز پر کمیشن لیا جاتا تھا، مولانا فضل الرحمن کو نوٹس دینا حکومتی ہلکا پن ہے: مولانا عبدالغفور حیدری عوام کو 15 روپے لٹر سستا پٹرول فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: علی پرویز ٹرمپ کا ایران کو مکمل تباہ نہ کرنے پر ناراضی کا اعتراف، ڈیموکریٹس کو ویٹو کی دھمکی ناروے میں 60 ہزار پاکستانی آباد، براہ راست پروازوں کی بحالی کیلئے کام کررہے ہیں: عاصم علی ترقی پذیر ممالک کو عالمی مالیاتی نظام میں یکساں مواقع دینا ہوں گے: مصدق ملک نیتن یاہو کے دباؤ پر ٹرمپ ایران پر ایٹمی حملہ کرسکتے ہیں: امریکی صحافی کا دعویٰ 26 نومبر احتجاج کیسز: انسدادِ دہشت گردی عدالت نے اسد قیصر اور لطیف کھوسہ سمیت 4 پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں منظور کر لیں بلدیاتی انتخابات: چیف الیکشن کمشنر نے 10 نومبر کو اہم اجلاس طلب کرلیا چائنا کمیونسٹ پارٹی کا عوام سے جڑے رہنے کا ماڈل قابلِ تقلید ہے: اسحاق ڈار

افغان طالبان نے دہشتگردی کی حمایت بند نہ کی تو سنگین قیمت چکانا پڑے گی: ترجمان پاک فوج

Web Desk

1 November 2026

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے عالمی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کو انٹرویو دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر افغان طالبان نے پاکستان میں دہشت گردی کی حمایت بند نہ کی تو انہیں اس کی سنگین قیمت چکانا پڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی کا سب سے بڑا اسپانسر ہے جبکہ افغان طالبان رجیم، ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کو بھارتی پراکسی کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ پاک فوج کے ترجمان نے انکشاف کیا کہ افغانستان کی سر زمین پر اقوام متحدہ اور عالمی برادری کی تائید شدہ القاعدہ، داعش اور دیگر کالعدم تنظیموں کی موجودگی ثابت ہے، جہاں نور ولی محسود اور گل بہادر جیسے دہشت گردوں کو پناہ دی گئی ہے۔ انہوں نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا کہ وہ افغان حکومت کو ایک نارمل ریاست کا رویہ اختیار کرنے اور منشیات کی پیداوار روکنے پر مجبور کرے، جبکہ مسلح افواج تمام فضائی و زمینی خطرات کا سدِباب کرنے کے لیے مکمل تیار ہیں۔