سندھ میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ، تعداد 100 سے متجاوز
Web Desk
28 October 2026
سندھ میں منکی پاکس وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ ہونے کے بعد صوبے میں رواں سال متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی ہے۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق کراچی کی رہائشی متاثرہ خاتون کو تشویشناک حالت میں سندھ انفیکشنز ڈیزیز ہسپتال نیپا کے آئی سی یو منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں پی سی آر ٹیسٹ کی رپورٹ میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ اس وقت ہسپتال میں منکی پاکس کے 7 مریض زیرِ علاج ہیں جبکہ رواں برس صوبے بھر میں اس وائرس کے باعث 12 اموات ہو چکی ہیں۔ کراچی سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں وائرس کی منتقلی اور کیسز کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر محکمہ صحت نے صورتِ حال کی کڑی نگرانی اور حفاظتی تدابیر سخت کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
ورزش سے دل پر مرتب ہونیوالے ایک حیرت انگیز اثر کا انکشاف
27 October 2026
خیبر پختونخوا میں ایم پاکس کے 4 نئے تصدیق شدہ کیسز رپورٹ
27 October 2026
کینسر کی واپسی کو 42 فیصد تک کم کرنے والی ویکسین تیار
27 October 2026
پی ایم ڈی سی کی میڈیکل اینڈ ڈینٹل ایڈمیشن پالیسی 2026 جاری، بھاری جرمانوں کا فیصلہ
27 October 2026
ادویات کی قیمتوں میں بلاجواز اضافہ قابلِ قبول نہیں: احد چیمہ
26 October 2026
پی ایم ڈی سی کی میڈیکل اینڈ ڈینٹل ایڈمیشن پالیسی 2026 جاری، بھاری جرمانوں کا فیصلہ
26 October 2026
سانس لینے کی مخصوص مشقیں ذہنی کیفیت تبدیل کر سکتی ہیں: تحقیق
26 October 2026
وزیراعظم 27 اکتوبر کو پاک چائنا فرینڈشپ ہسپتال کا افتتاح کریں گے: مصطفیٰ کمال
26 October 2026