بابر اعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا
Web Desk
18 October 2026
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سری لنکا کے خلاف ون ڈے میچ کے دوران بین الاقوامی کرکٹ میں 16 ہزار رنز مکمل کر کے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے پاکستان کے پانچویں کرکٹر بن گئے ہیں، تاہم وہ اس میچ میں 45 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔ تینوں فارمیٹس (ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل) میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بابر اعظم طویل عرصے سے قومی بیٹنگ لائن کا اہم ستون چلے آ رہے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
رائزنگ سٹارز ایشیاکپ: پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 48 رنز سے شکست دیدی
22 November 2026
صائم ایوب کا کرکٹ سے عارضی وقفہ لینے کا فیصلہ، پی سی بی سے درخواست
22 November 2026
ویمنز ایمرجنگ نیشز ٹرافی: پاکستان کی سکاٹ لینڈ کیخلاف شاندار کامیابی
22 November 2026
دورہ پاکستان کے اختتام پر سری لنکن کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ
22 November 2026
وزارتِ خارجہ اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے اشتراک سے گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد
22 November 2026
سلطان اذلان شاہ ہاکی، پاکستان کی لگاتار دوسری فتح
22 November 2026
جوش ہیزل ووڈ نے پیٹ کمنز کو کپتانی سے ہٹانے پر ٹیم چھوڑنے کا عندیہ دے دیا
21 November 2026
سری لنکا کرکٹ ٹیم کے آل فارمیٹ دورہ پاکستان کے اختتام پر مہمان ٹیم کے اعزاز میں پُروقار عشائیہ
21 November 2026