LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ مسترد، 11 اکتوبر کو سیاہ دن کے طور پر منایا جائے گا: متحدہ اپوزیشن کا اعلامیہ ایران کے کہنے پر سرگرم حوثی تیل کی قیمتیں بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں: ٹرمپ کا دعویٰ بہاولپور سے ن لیگ کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی منیر اقبال چنڑ نے حلف اٹھا لیا خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی اسحاق ڈار کی یورپی یونین کے کمشنر برائے داخلہ و ہجرت سے ملاقات، تعاون بڑھانے پر اتفاق ٹرمپ کی نئی پریس سیکریٹری کیٹی زکریا آج پہلی بار وائٹ ہاؤس میں بریفنگ دیں گی فیصل واوڈا کے بیانات کو زیادہ سنجیدگی سے نہیں لینا چاہیے: رانا ثنا اللہ ایم کیو ایم کی وزیراعظم سے ملاقات، خیبرپختونخوا سے متعلق حکومتی فیصلوں کی حمایت کا اعلان صنعا میں ممکنہ کارروائی کی تیاری، شہریوں کو مخصوص علاقے خالی کرنے کی ہدایت کوئٹہ طیارہ حادثے میں شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی شرکت وزیراعظم کا پاکستانی ہنر مندوں کیلئے یورپ میں قانونی روزگار بڑھانے پر زور جرمن چانسلر کا سعوی ولی عہد سے رابطہ، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر تبادلہ خیال پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ ایران سفارتکاری کیلئے تیار، امریکی جواب کا جائزہ آخری مرحلے میں ہے، کاظم غریب آبادی

آرٹیکل 245 کے تحت خیبر پختونخوا میں فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

Web Desk

11 October 2026

وفاقی وزارتِ داخلہ نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد امن و امان کی قیام اور سول انتظامیہ کی معاونت کے لیے آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ حکم نامے کے مطابق فوجی دستوں کی تعیناتی کا بنیادی مقصد شہریوں کی جان و مال کے تحفظ، سرکاری تنصیبات کی سیکیورٹی اور امنِ عامہ کی بحالی کو یقینی بنانا ہے، جو 11 اکتوبر 2026 کو نافذ کی گئی ایمرجنسی کی مکمل مدت تک برقرار رہے گی۔ نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ صوبے میں درکار فوجی دستوں کی نفری اور تعیناتی کے دیگر متعلقہ امور گورنر خیبر پختونخوا جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) اور ملٹری آپریشنز (ایم او) ڈائریکٹوریٹ کے ساتھ باہمی مشاورت سے طے کریں گے۔ وزارتِ داخلہ کا یہ فیصلہ آئندہ گزٹ آف پاکستان کے پارٹ ٹو میں بھی شائع کیا جائے گا۔