LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسحاق ڈار کی یورپی یونین کے کمشنر برائے داخلہ و ہجرت سے ملاقات، تعاون بڑھانے پر اتفاق ٹرمپ کی نئی پریس سیکریٹری کیٹی زکریا آج پہلی بار وائٹ ہاؤس میں بریفنگ دیں گی فیصل واوڈا کے بیانات کو زیادہ سنجیدگی سے نہیں لینا چاہیے: رانا ثنا اللہ ایم کیو ایم کی وزیراعظم سے ملاقات، خیبرپختونخوا سے متعلق حکومتی فیصلوں کی حمایت کا اعلان صنعا میں ممکنہ کارروائی کی تیاری، شہریوں کو مخصوص علاقے خالی کرنے کی ہدایت کوئٹہ طیارہ حادثے میں شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی شرکت وزیراعظم کا پاکستانی ہنر مندوں کیلئے یورپ میں قانونی روزگار بڑھانے پر زور جرمن چانسلر کا سعوی ولی عہد سے رابطہ، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر تبادلہ خیال پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ ایران سفارتکاری کیلئے تیار، امریکی جواب کا جائزہ آخری مرحلے میں ہے، کاظم غریب آبادی ایم کیو ایم اور حکومت کے درمیان رابطہ، وفد وزیراعظم سے ملاقات کرے گا پی ٹی آئی کا شو ختم، قومی پرچم نہ اٹھانے والوں کی نسلیں تباہ کر دیں گے: فیصل واوڈا روسی وزیر داخلہ کا پاکستان مونومنٹ، پولیس لائنز کا دورہ، پرچم کو بوسہ دیا آبادی میں تیز رفتار اضافہ صحت، تعلیم اور روزگار کیلئے بڑا چیلنج ہے: وزیر خزانہ یورپ کی جانب غیر قانونی نقل مکانی کا خاتمہ اگلا ہدف ہے: محسن نقوی

11 اکتوبر کو اس ایوان کا بھی جنازہ نکل چکا، بیرسٹر گوہر

Web Desk

13 October 2026

قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان اور اسپیکر قومی اسمبلی کے درمیان پارلیمانی روایت پر شدید تکرار ہوئی۔ سابق رکن اسمبلی محمود بشیر ورک کی وفات پر دعا اور اجلاس ملتوی کرنے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ رکن اسمبلی کی وفات پر اجلاس ملتوی ہوتا ہے تاہم 11 اکتوبر کو اس ایوان کا بھی جنازہ نکل چکا ہے، انہوں نے مؤقف اپنایا کہ خیبرپختونخوا کی صورتحال غیر آئینی تھی اور اپوزیشن دنگا فساد کے بجائے بات چیت چاہتی ہے۔ اس پر اسپیکر قومی اسمبلی نے واضح کیا کہ مرحوم ارکان کو خراجِ تحسین پیش کرنے کی قائم کردہ روایت کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔ اسپیکر نے جب ایوان سے پوچھا کہ کیا آج اس روایت کو توڑنا چاہیے، تو حکومتی و اتحادی اراکین نے یک زبان ہو کر ’نو نو‘ میں جواب دیتے ہوئے کارروائی منسوخ کرنے کے برعکس معمول کی کارروائی جاری رکھنے کی مخالفت کی۔