وزیراعظم کی ایئرپورٹس پر سمارٹ سکینرز نصب کرنے کی منظوری
Web Desk
10 October 2026
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایئرپورٹس پر مسافروں کو درپیش مشکلات کے خاتمے اور سامان کی جانچ کے لیے فرسودہ طریقہ کار ترک کرتے ہوئے تمام بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر فوری طور پر ’اسمارٹ اسکینرز‘ فضائی راستے سے منگوا کر نصب کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ اسلام آباد میں کسٹمز کے نظام کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے واضح کیا کہ کسٹمز حکام کی جانب سے مسافروں کو بلاضرورت پوچھ گچھ اور ہراساں کرنے کی اجازت کسی صورت نہیں دی جائے گی۔ اجلاس میں ایف بی آر اور کسٹمز انفورسمنٹ فورس کی کارکردگی اور سمگلنگ کی روک تھام کا بھی جائزہ لیا گیا، جہاں وزیراعظم نے بتایا کہ ٹیکس چوری اور سمگلنگ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی برقرار رہے گی جبکہ جدید اصلاحات کے تحت نئے بھرتی شدہ 280 گڈز ایویلیوٹرز کی تربیت اکتوبر اور نومبر 2026 میں مکمل کی جائے گی۔
متعلقہ عنوانات
حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کی بحالی کے لئے اہم پیش رفت
10 October 2026
اسحاق ڈار کا وزیر خارجہ مالدیپ سے، صدر کے دورہ پاکستان کی تیاریوں پر تبادلہ خیال
10 October 2026
ایکنک کا ملک بھر میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دینے کا فیصلہ
10 October 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق، وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب
10 October 2026
خیبرپختونخوا بارے ایوان صدر میں ہونیوالے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
10 October 2026
شارجہ میں خوشبوؤں کی بڑی ایکسپو سج گئی،200 کمپنیوں کی شرکت
10 October 2026
زیلنسکی کا یوکرین کے توانائی نظام کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچنے کا اعتراف
10 October 2026
ملتان کے گھر میں دھماکے سے ماں اور 13 سالہ بیٹا جاں بحق
10 October 2026