حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کی بحالی کے لئے اہم پیش رفت
Web Desk
10 October 2026
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سیاسی تناؤ کم کرنے اور احتجاجی صورتحال کے خاتمے کے لیے مذاکرات کی بحالی کی جانب اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بات چیت کی راہ ہموار کرنے کے لیے متحرک ہو گئے ہیں، جبکہ حکومت نے ان سے اپوزیشن کا لانگ مارچ ختم کرانے کے لیے ثالثی کی درخواست کی ہے۔ اس سیاسی بحران کے حل کے لیے ایمرجنسی کے نفاذ کے بجائے سیاسی مذاکرات کو ترجیح دینے پر زور دیا گیا ہے، جس پر مولانا فضل الرحمان نے حکومت سے فی الحال ایمرجنسی نافذ نہ کرنے کی یقین دہانی مانگتے ہوئے سیاسی معاملات افہام و تفہیم سے طے کرنے اور اپوزیشن کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت دینے کی تجویز دی ہے۔
متعلقہ عنوانات
اسحاق ڈار کا وزیر خارجہ مالدیپ سے، صدر کے دورہ پاکستان کی تیاریوں پر تبادلہ خیال
10 October 2026
ایکنک کا ملک بھر میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دینے کا فیصلہ
10 October 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق، وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب
10 October 2026
خیبرپختونخوا بارے ایوان صدر میں ہونیوالے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
10 October 2026
شارجہ میں خوشبوؤں کی بڑی ایکسپو سج گئی،200 کمپنیوں کی شرکت
10 October 2026
زیلنسکی کا یوکرین کے توانائی نظام کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچنے کا اعتراف
10 October 2026
ملتان کے گھر میں دھماکے سے ماں اور 13 سالہ بیٹا جاں بحق
10 October 2026
سیاسی رابطوں میں تیزی، شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات جاری
10 October 2026