LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، کاروبار کا منفی رجحان رہا پاکستان اور روس کے درمیان کلیدی شعبوں میں تعاون اور رابطے جاری رکھنے پر اتفاق سپریم کورٹ کا فیصلہ شاندار اور تاریخی، سیاسی بے چینی ختم ہوگی: شیخ رشید عدالتی حکم پر مکمل عمل، بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: پی ٹی آئی اسرائیل اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو سبوتاژ کر رہا ہے: عباس عراقچی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی قوم نے 90 ہزار جانوں کی قربانیاں دیں، عطا تارڑ پیٹرول مزید مہنگا ہونے پر جماعت اسلامی کی کل ملک گیر ہڑتال کی دھمکی پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیاں مکمل، ریکارڈ الیکشن کمیشن کو ارسال سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم وزیراعظم کی عازمینِ حج کو بہترین سہولیات کی فراہمی، مؤثر انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمر انٹرن شپ 2026 کے شرکا سے خصوصی نشست جڑواں شہروں میں شدید بارش، رین ایمرجنسی نافذ، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند مون سون شجرکاری کا آغاز، درختوں کا تحفظ قومی ذمہ داری ہے: صدر مملکت پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی پارٹی کا بل بورڈ: نیویارک کے میئر زہران ممدانی کی تصویر ایران اور حزب اللہ رہنماؤں کے ساتھ لگا دی

گوادر کے ساحل پر معدومیت کے خطرے سے دوچار عربی وہیلوں کا بڑا گروپ نظر آ گیا

Web Desk

4 November 2025

عالمی ماحولیاتی ادارے ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے مطابق عربی ہمپ بیک وہیلوں کا ایک بڑا گروپ گوادر کے ساحل کے قریب دیکھا گیا ہے۔ یہ وہیلیں معدومیت کے خطرے سے دوچار سمندری مخلوق میں شمار ہوتی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق 6 سے زائد ہمپ بیک وہیلیں مغرب سے مشرق کی جانب ہجرت کرتی ہوئی دیکھی گئیں، جو گوادر سے تقریباً 11 ناٹیکل میل جنوب میں سمندر میں موجود تھیں۔ڈبلیو ڈبلیو ایف کے مطابق یہ وہیلیں عموماً عمان سے پاکستان کے ساحلی علاقوں کی طرف ہجرت کرتی ہیں، جبکہ ان کی مستقل رہائش یمن اور سری لنکا کے درمیانی پانیوں میں ہوتی ہے۔ادارے کے مطابق پاکستانی سمندروں میں وہیل اور ڈولفن کی 27 اقسام پائی جاتی ہیں۔
ڈبلیو ڈبلیو ایف نے بتایا کہ مقامی ماہی گیروں نے وہیلوں کی موجودگی کی اطلاع دی، جس کے بعد ماہرین