روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا
Web Desk
11 September 2026
ملکی صرافہ و مالیاتی مارکیٹ میں انٹربینک کے اندر امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ کی قدر میں بہتری کا سلسلہ برقرار ہے۔ جاری کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز (جمعہ) کے اختتام پر انٹربینک میں امریکی ڈالر مزید 3 پیسے سستا ہو گیا۔
اس معمولی کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قیمتِ فروخت 277 روپے 35 پیسے سے گھٹ کر 277 روپے 32 پیسے پر بند ہوئی۔ مالیاتی ماہرین کے مطابق ایکسچینج ریٹ میں یہ استحکام درآمدی ادائیگیاں متوازن رہنے اور ملک میں زرمبادلہ کی مستحکم آمد کی بدولت دیکھنے میں آ رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
سونے کی قیمت میں مزید 400 روپے کا اضافہ
12 September 2026
سٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد تیزی، ایک لاکھ 70 ہزار پوائنٹس کی حد بحال
11 September 2026
سونا اور چاندی آج بھی سستے ہو گئے، قیمت میں بڑی کمی
11 September 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 2500 سے زائد پوائنٹس کی کمی
11 September 2026
کاروباری برادری کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم
11 September 2026
کمرشل قرض کی رقم موصول، ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ارب 18 کروڑ ڈالر اضافہ
11 September 2026
پاکستانی بلیو اکانومی میں پیشرفت: سی فوڈز برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر
10 September 2026
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بے قابو، مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ
10 September 2026