LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان اور کویت کے درمیان ‘پروٹوکول معاہدہ 2026’ پر دستخط بلوچستان کی صورتحال بارے دفاعی جائزہ اجلاس، سیف سٹی پروجیکٹ فعال کرنے کا فیصلہ وزیر خزانہ سے اسیاڈ گروپ کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا عزم فیلڈ مارشل عاصم منیر سے کویت کے اعلیٰ سطح وفد کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال یوکرین میں غیر ملکی فوجی دستے روس کے جائز فوجی اہداف بنیں گے، ماریہ زخارووا شاہ غلام قادر، راجہ فاروق حیدر نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو وزیراعظم نامزد کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا وزیر داخلہ کا نادرا میگا سینٹر میں پاسپورٹ آفس کی سہولت مہیا کرنے کا اعلان پاکستانی طالبات کیلئے بڑی خوشخبری، ٹیوشن فیس اور ہاسٹل سمیت اسکالرشپ کا اعلان پمز ہسپتال کے واقعے نے قوم کو غم میں مبتلا کر دیا: حافظ نعیم الرحمٰن بانی پی ٹی آئی کی شفا انٹرنیشنل منتقلی کا معاملہ: عظمیٰ خان کی توہینِ عدالت کی فوری سماعت کے لیے نئی درخواست دائر پمز حادثہ انتہائی دل خراش، کیٹی بندر پر ڈیپ سی پورٹ بنانا شہید بینظیر بھٹو کا خواب تھا: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے وفاقی وزیر صحت سے استعفے کا مطالبہ کردیا سانحہ پمز کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست دائر دو سال سے زائد عرصے میں ٹرائل شروع نہ ہوسکا، قتل کیس کے ملزم کو ضمانت مل گئی امریکا، ایران کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستان کی کوششیں جاری ہیں: دفتر خارجہ

برطانیہ میں فلو کا نیا وائرس، اسپتالوں میں ہزاروں مریض داخل

Web Desk

13 December 2025

لندن: برطانیہ میں انفلوینزا کا نیا وائرس وبائی شکل اختیار کر گیا ہے اور ایک ہفتے کے دوران 2,660 مریض اسپتالوں میں داخل ہو چکے ہیں۔

نیشنل ہیلتھ سروس کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق مریضوں کی تعداد میں پچپن فیصد اضافہ ہوا ہے اور ویک اینڈ تک یہ تعداد آٹھ ہزار تک پہنچ سکتی ہے۔ اگر مریضوں کی تعداد اسی رفتار سے بڑھی تو اسپتالوں پر شدید دباؤ پڑنے کا خدشہ ہے۔

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ وائرس نیا ہونے کے باعث متاثرین کی قوت مدافعت بہت کمزور ہے۔ زیادہ تر بچے اور کم عمر افراد اس وائرس سے متاثر ہو رہے ہیں، اور انفلوینزا کے نئے کیسز اب یورپ کے دیگر ممالک میں بھی رپورٹ ہو رہے ہیں۔