LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ ایف بی آر کا اسٹیل سیکٹر کے لیے بڑا اقدام، سیلز ٹیکس کی نئی شرحیں مقرر ایف بی آر کا سخت فیصلہ، مانیٹرنگ سسٹم سے منسلک نہ ہونے والے کاروباری مراکز سیل کرنے کا اعلان ورلڈکپ 2027: پاکستان اور بھارت کو پھر ایک ہی گروپ میں رکھنے کا امکان صومالیہ میں ہائی جیک جہاز پر آپریشن، جاں بحق پاکستانی سیکنڈ آفیسر کاشف عمر کے اہل خانہ کا وزیراعظم سے لاشیں مانگنے کی اپیل 9مئی مقدمہ: نامزد ملزم کا نام پی سی ایل سے نکالنے کی درخواست خارج امریکا نے ایران اور روسی اداروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا اسرائیل کو فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ امریکا اور اسرائیل اب ایران میں اندورنی تقسیم پیدا کرنا چاہتے ہیں: مسعود پزشکیاں امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات ایک بار پھر ناکام پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو امیگرینٹس کی تیسرے ملک بے دخلی کی اجازت دے دی اسنوکر کے سابق عالمی چیمپئن گریم ڈوٹ کو 2 بچوں سے جنسی زیادتی کے جر م میں 7 سال قید کی سزا وزیر اعظم شہباز شریف دورہ امریکا اور برطانیہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ایران کی صورتحال بہت خراب ہے، نہیں معلوم کہ وہ ابھی ہتھیار ڈالنے والے ہیں یا نہیں: صدر ٹرمپ

چرنوبل نیوکلیئر ویسٹ لینڈ میں زندگی کی موجودگی کا انکشاف!

Web Desk

10 December 2025

تقریباً 40 برس قبل چرنوبل نیوکلیئر پاور پلانٹ (سویت یونین، آج کا یوکرین) کا یونٹ فور ری ایکٹر حادثاتی طور پر پھٹ گیا تھا جس کے بعد سے اس علاقے میں انسانوں کو نہیں آنے نہیں دیا گیا ہے۔

لیکن زندگی کی یہ قسم اس تابکار ماحول میں خوب پنپ رہی ہے۔ یہ ری ایکٹر کی جانب بڑھ رہی ہے اور ایسی جگہ پر جو زندگی کے لیے انتہائی زہریلی ہے۔یہ فنگس دنیا کی سب سے زیادہ تابکار عمارتوں میں سے ایک کے اندر پائی گئی۔ جہاں آئیونائزنگ تابکاری جانوروں اور انسانوں میں موت، کینسر اور دیگر بیماریوں کا سبب بنتی ہے، وہیں سائنس دانوں کا خیال ہے کہ تابکار شعاعیں اس جاندار کی ممکنہ طور پر غذا ہوسکتی ہیں۔سائنس دانوں کا خیال ہے کہ میلانِن (وہ پِگمنٹ جو اس فنگس کو گہرے رنگ کا دیتا ہے) ممکنہ طور پر اس فنگس کو توانائی بنانے کے لیے آئیونائزنگ ریڈی ایشن استعمال کرنے میں مدد دیتا ہے، بالکل اس ہی طرح جیسے پودے سورج کی روشنی سے غذا تیار کرتے ہیں۔