LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کا نام جناح-1 رکھ دیا گیا اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں اور مراعات میں بڑا اضافہ اسرائیلی فورسز جنوبی لبنان میں گھروں کو تباہ اور نذرِ آتش کر رہی ہے: لبنانی میڈیا ملک بھر کیلئے فی یونٹ بجلی مسلسل 3 ماہ تک مہنگی ہونے کا امکان کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے 8 اہلکاروں کو اغوا کرلیا: آزاد کشمیر پولیس سعودیہ، ترکیہ اور پاکستان کا دفاعی معاہدہ علاقائی استحکام کیلئے اہم ہے: فلسطینی صدر پاکستان کی قیادت نے امریکا ایران جنگ کے دوران جرأت مندانہ کردار ادا کیا: ناروے بلوچستان میں گیس کی فراہمی معطل، بولان میں پائپ لائن دھماکے سے متاثر پاکستان کی بڑی جیت، چاول برآمدگی کیس میں بھارت کی اپیل خارج یمنی حوثیوں کا سعودی عرب سے جارحیت روکنے اور ناکہ بندی ختم کرنے کا مطالبہ ڈی جی پی ڈی ایم اے کا ایمرجنسی سروسز اکیڈمی اور ہیڈکوارٹرز کا دورہ اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں اور مراعات میں بڑا اضافہ، چیف جسٹس کی بنیادی تنخواہ 15 لاکھ 50 ہزار مقرر جشن آزادی پر خصوصی تھر ڈیزرٹ ٹرین آج کراچی سے روانہ ہوگی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا مثبت زون میں آغاز کور کمانڈر بلوچستان کا پنجگور کا دورہ، مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا ڈائمنڈ لیگ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

Web Desk

13 August 2026

اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولین تھرور ارشد ندیم نے بیرونِ ملک ٹریننگ کی مصروفیات کے باعث رواں ماہ ہونے والی لوزین ڈائمنڈ لیگ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، کامن ویلتھ گیمز میں شاندار کارکردگی کے بعد انہوں نے مقابلوں کی بجائے جنوبی افریقہ میں دو ہفتے کی سخت ٹریننگ کو ترجیح دی ہے۔ اگرچہ 21 اگست کی ڈائمنڈ لیگ کے لیے ان کا نام انٹری لسٹ میں شامل تھا، تاہم وہ ویزہ ملتے ہی پوچفسٹروم، جنوبی افریقہ کے لیے روانہ ہوں گے جہاں ٹریننگ کے بعد وہ 6 سے 14 ستمبر تک بڈاپسٹ میں منعقد ہونے والی ‘ورلڈ ایتھلیٹکس الٹی میٹ چیمپئن شپ’ اور اس کے بعد ایشین گیمز میں شرکت کریں گے۔ فی الوقت ارشد ندیم پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں اپنی ٹریننگ جاری رکھے ہوئے ہیں۔