ہماری پوری کوشش تھی خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ نہ ہو: محسن نقوی
Web Desk
15 October 2026
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی پوری کوشش تھی کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ نہ کرنا پڑے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ وفاق نے صوبے میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے خطرات سے نمٹنے کے لیے کے پی حکومت کے ساتھ مذاکرات، تعاون اور افہام و تفہیم کے ذریعے معاملات حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کی۔ محسن نقوی نے انکشاف کیا کہ صوبے میں ایپکس کمیٹی کے قیام کے لیے بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، تاہم وفاقی حکومت نے ہمیشہ قومی سلامتی اور امن کی خاطر صابرانہ اور مفاہمت پر مبنی طرزِ عمل اختیار کیا تاکہ خطے میں پائیدار امن قائم ہو سکے۔
متعلقہ عنوانات
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ ابھی تک میرے پاس نہیں آیا: سپیکر قومی اسمبلی
13 November 2026
میر رضا کیس، جے آئی ٹی اجلاس ختم، پولیس افسران سمیت متعدد افراد کے بیانات قلمبند
13 November 2026
کراچی بندرگاہ پر موجود 6 بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی فراہم کی جائے گی
13 November 2026
موریطانیہ کشتی حادثہ کیس، انسانی سمگلر طارق محمود کو 10 سال قید بامشقت کی سزا
13 November 2026
ایس سی او، ای سی او اجلاسوں بارے متعلقہ ادارے مؤثر ہم آہنگی یقینی بنائیں: اسحاق ڈار
13 November 2026
پنجاب اسمبلی کا 47 واں اجلاس 16 نومبر کو طلب کر لیا گیا
13 November 2026
سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع
13 November 2026
ریکوڈک منصوبہ پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے کلیدی اہمیت رکھتا ہے: وزیراعظم
13 November 2026