انصاف کی فراہمی کیلئے عدلیہ اور وکلاء کا تعاون ناگزیر ہے: چیف جسٹس آزاد کشمیر
Web Desk
15 October 2026
چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے سنٹرل بار ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون کی بالادستی، عدلیہ کے وقار اور عوام کو بروقت انصاف کی فراہمی کے لیے بینچ اور بار کے درمیان باہمی احترام، اعتماد اور تعاون ناگزیر ہے۔ انہوں نے وکلاء، بالخصوص جونیئر وکلاء پر زور دیا کہ وہ اپنے مقدمات مکمل تیاری، ٹھوس دلائل اور دیانت داری سے پیش کریں تاکہ انصاف کا عمل مزید موثر اور فعال ہو سکے۔ اس موقع پر صدر سنٹرل بار ایسوسی ایشن راجہ ضیغم افتخار نے چیف جسٹس اور دیگر معزز جج صاحبان کی تشریف آوری پر شکریہ ادا کیا اور ان کی عدالتی خدمات کو سراہا۔ تقریب کے اختتام پر چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے معزز جج صاحبان نے نئے انرول ہونے والے وکلاء میں پریکٹس کے لائسنس تقسیم کیے۔
متعلقہ عنوانات
سعودی عرب میں یورپی یونین اور خلیج تعاون کونسل کا سربراہی اجلاس ملتوی
15 October 2026
الیکشن کمیشن کا پنجاب اور کنٹونمنٹس میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا فیصلہ
15 October 2026
پاکستان اور ملائیشیا کی افواج کی دو ہفتوں پر مشتمل مشترکہ فوجی مشق اختتام پذیر
15 October 2026
کابل میں چائے پینے کے بعد دہشت گردوں کو چھوڑنا بڑی غلطی تھی: اسحاق ڈار
15 October 2026
مدینہ منورہ کی جانب داغا گیا کروز میزائل سعودی فضائی دفاعی نظام نے تباہ کردیا
15 October 2026
ہماری پوری کوشش تھی خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ نہ ہو: محسن نقوی
15 October 2026
احد چیمہ کی ایم ڈی آپریشنز ورلڈ بینک سے ملاقات، پاکستان کے ترقیاتی اہداف پر اہم تبادلہ خیال
15 October 2026
روسی وزیرِ داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کر کے واپس روانہ
15 October 2026