LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ ابھی تک میرے پاس نہیں آیا: سپیکر قومی اسمبلی کراچی بندرگاہ پر موجود 6 بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی فراہم کی جائے گی ایس سی او، ای سی او اجلاسوں بارے متعلقہ ادارے مؤثر ہم آہنگی یقینی بنائیں: اسحاق ڈار پنجاب اسمبلی کا 47 واں اجلاس 16 نومبر کو طلب کر لیا گیا سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع ریکوڈک منصوبہ پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے کلیدی اہمیت رکھتا ہے: وزیراعظم امریکا غیر قانونی کارروائیاں بند، جنگی نقصانات کا ہرجانہ ادا کرے: عباس عراقچی سپریم کورٹ میں زیر التوا فوجداری مقدمات نمٹانے کے لیے اہم فیصلہ روس میں شاپنگ مال کو بم سے اڑانے کی سازش ناکام، وسط ایشیائی ملزم گرفتار چینی کی قیمتوں کی مسلسل نگرانی کے ذریعے عوام کو ریلیف دیا جائے: اسحاق ڈار انتخابی اصلاحات کمیٹی، مسلم لیگ ن نے 11 ارکان کے نام تجویز کر دیئے پاکستان 2050 سے پہلے دنیا کی بڑی معیشتوں میں شامل ہوگا: شہباز شریف معدنی وسائل کو قومی ترقی اور معاشی خوشحالی میں تبدیل کرنا ہوگا: فیلڈ مارشل پاکستان میں گڈ گورننس اور ترقی کیلئے 77 فیصد شہری نئے صوبوں کے حامی ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.46 فیصد کمی، سالانہ شرح 11.21 فیصد ریکارڈ

زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 1 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ

Web Desk

15 October 2026

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں 24 اکتوبر کو یورپی یونین اور خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے درمیان ہونے والا اہم سربراہی اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے، جبکہ نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا। یورپی کونسل نے اپنے سرکاری بیان میں اجلاس کی التوا کی تصدیق کی، تاہم اس کی کوئی مخصوص وجہ بیان نہیں کی گئی। دوسری جانب بلغاریہ کے وزیراعظم اور یورپی ذرائع نے برسلز میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اشارہ دیا کہ خطے میں حوثیوں کے مسلسل حملوں، پروازوں کی منسوخی اور امن و امان کے شدید خدشات کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس اجلاس میں سیاسی، تجارتی اور توانائی کے شعبوں میں دوطرفہ شراکت داری پر گفتگو ہونا تھی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز حوثیوں کے حملوں کے بعد ریاض میں طے شدہ ‘سکس کنگز سلیم’ ٹینس ٹورنامنٹ بھی ملتوی کیا جا چکا ہے۔