امریکا کو مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے: ایرانی صدر
Web Desk
15 October 2026
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران امریکہ کو اپنے مذموم مقاصد میں ہرگز کامیاب نہیں ہونے دے گا، اور دشمن کی جانب سے ایرانی عوام میں بے چینی اور احتجاج بھڑکانے کی تمام کوششوں کو قومی اتحاد سے ناکام بنایا جائے گا۔ انہوں نے صنعت کاروں، کاروباری شخصیات اور عوام کے باہمی تعاون سے معاشی چیلنجز پر قابو پانے کے عزم کا اظہار کیا۔ مسعود پزشکیان نے بتایا کہ دشمن نسلی و صنفی اختلافات اور بجلی و پانی کے بحران جیسے داخلی مسائل کا فائدہ اٹھا کر ملک میں انتشار پھیلانا چاہتا ہے، تاہم ایرانی عوام اور مسلح افواج نے ہر محاذ پر ان عزائم کو ڈٹ کر ناکام بنایا ہے۔ انہوں نے حکام کو ہدایت کی کہ عوام کی مشکلات دور کرنے کے لیے فوری اور مشترکہ اقدامات کیے جائیں۔
متعلقہ عنوانات
ٹرمپ کا نڈال حسن کی سزائے موت براہِ راست نشر نہ کرنے کا اعلان
15 October 2026
زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 1 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ
15 October 2026
سعودی عرب میں یورپی یونین اور خلیج تعاون کونسل کا سربراہی اجلاس ملتوی
15 October 2026
الیکشن کمیشن کا پنجاب اور کنٹونمنٹس میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا فیصلہ
15 October 2026
پاکستان اور ملائیشیا کی افواج کی دو ہفتوں پر مشتمل مشترکہ فوجی مشق اختتام پذیر
15 October 2026
انصاف کی فراہمی کیلئے عدلیہ اور وکلاء کا تعاون ناگزیر ہے: چیف جسٹس آزاد کشمیر
15 October 2026
کابل میں چائے پینے کے بعد دہشت گردوں کو چھوڑنا بڑی غلطی تھی: اسحاق ڈار
15 October 2026
مدینہ منورہ کی جانب داغا گیا کروز میزائل سعودی فضائی دفاعی نظام نے تباہ کردیا
15 October 2026