20ویں ایشین گیمز: ہاکی ایونٹ کے ڈراز کا اعلان، پاکستان پول بی میں شامل
Web Desk
7 August 2026
20ویں ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ کے قرعہ اندازی کا اعلان کر دیا گیا ہے، جہاں پاکستان کو نسبتاً آسان ٹیموں پر مشتمل پول بی میں رکھا گیا ہے۔ جاپان میں 18 ستمبر سے 3 اکتوبر تک ہونے والے اس ایونٹ کے پول بی میں پاکستان کے ساتھ چین، ملائیشیا، عمان، تھائی لینڈ اور ازبکستان کی ٹیمیں شامل ہیں۔ پاکستان کا پہلا میچ 20 ستمبر کو تھائی لینڈ کے خلاف ہوگا، جبکہ دیگر میچز میں 22 ستمبر کو ازبکستان، 24 ستمبر کو چین، 26 ستمبر کو ملائیشیا اور 28 ستمبر کو عمان سے مقابلہ ہوگا۔ دوسری جانب، پول اے میں میزبان جاپان، کوریا، بھارت، بنگلادیش، انڈونیشیا اور سری لنکا کی ٹیمیں مدِمقابل ہوں گی۔
متعلقہ عنوانات
پی سی بی نے نیشنل چیمپئنز کپ کے میچ آفیشلز پینل کا اعلان کر دیا
7 August 2026
براڈ پیک حادثہ، 5 نیپالی کوہ پیماؤں کی میتیں اسلام آباد منتقل
7 August 2026
بابر اعظم نے عمران خان اور وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کر دیا
6 August 2026
بٹلر ٹی20 کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے، پولارڈ کا ریکارڈ توڑ دیا
6 August 2026
سری لنکا سے شکست کے بعد قومی ویمن کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی
6 August 2026
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹیم کی پرفارمنس سے مطمئن
5 August 2026
ٹیم میں واپسی کیلئے محنت کررہا تھا، کم بیک ٹیسٹ میں پرفارمنس اچھی رہی: عبداللہ شفیق
5 August 2026
پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے ہرا کر سیریز برابر کردی
5 August 2026