LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا کو مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے: ایرانی صدر ٹرمپ کا نڈال حسن کی سزائے موت براہِ راست نشر نہ کرنے کا اعلان زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 1 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ سعودی عرب میں یورپی یونین اور خلیج تعاون کونسل کا سربراہی اجلاس ملتوی الیکشن کمیشن کا پنجاب اور کنٹونمنٹس میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا فیصلہ پاکستان اور ملائیشیا کی افواج کی دو ہفتوں پر مشتمل مشترکہ فوجی مشق اختتام پذیر انصاف کی فراہمی کیلئے عدلیہ اور وکلاء کا تعاون ناگزیر ہے: چیف جسٹس آزاد کشمیر کابل میں چائے پینے کے بعد دہشت گردوں کو چھوڑنا بڑی غلطی تھی: اسحاق ڈار مدینہ منورہ کی جانب داغا گیا کروز میزائل سعودی فضائی دفاعی نظام نے تباہ کردیا ہماری پوری کوشش تھی خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ نہ ہو: محسن نقوی احد چیمہ کی ایم ڈی آپریشنز ورلڈ بینک سے ملاقات، پاکستان کے ترقیاتی اہداف پر اہم تبادلہ خیال روسی وزیرِ داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کر کے واپس روانہ ایمان مزاری اور عبدالہادی چٹھہ کے جیل ٹرائل کی منظوری پشاور دیر کالونی اسکول حادثہ: ایل آر ایچ اسپتال میں 33 افراد جاں بحق اور 20 زخمی لائے گئے، ترجمان کے پی ایمرجنسی مارشل لاء سے بدتر، تمام طاقت کا سرچشمہ پارلیمنٹ ہو تو غیر مشروط مذاکرات کو تیار ہیں: محمود خان اچکزئی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹیم کی پرفارمنس سے مطمئن

Web Desk

5 August 2026

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں فتح اور سیریز جیتنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ٹیم کی مجموعی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلی اننگز میں عبداللہ شفیق کی شاندار سنچری اور بیٹنگ نے میچ پر گرفت مضبوط کی، جبکہ دوسری اننگز میں سپنرز کی بہترین بولنگ نے ٹیم کو شاندار کامیابی دلانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔

کپتان بابر اعظم نے کم بیک کرنے والے عبداللہ شفیق اور بولرز کی تعریف کرتے ہوئے مزید بتایا کہ میچ سے قبل پچ کے رویے اور حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے انہوں نے اور ہیڈ کوچ نے پلیئنگ الیون میں تبدیلیاں کرنے کا اہم فیصلہ کیا تھا، جو ٹیم کے لیے سود مند ثابت ہوا۔