LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ٹرمپ نے جینسن ہوانگ کی بحالی کیلئے غیر معمولی اقدامات کیے: سی این این کا انکشاف بلاول بھٹو زرداری 3 روزہ دورے پر ملتان پہنچ گئے آزاد کشمیر میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی انتشار پھیلا رہی ہے: طلال چودھری نئے صوبوں کیلئے آئینی طریقہ کار پر عمل ضروری ہے: سپیکر پنجاب اسمبلی ایران کے مطالبات پورے ہونے تک مذاکرات نہیں ہوں گے: باقر قالیباف جو پنجاب مجھے ملا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا، کچرے سے توانائی بنائیں گے: مریم نواز نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس، نورین نیازی اور عظمیٰ خان کی درخواستیں نمٹا دی گئیں سیاسی جماعتیں غیر جمہوری قوتوں سے ہاتھ نہ ملانے کا فیصلہ کریں تو پاکستان بچ جائے گا,محمود خان اچکزئی ہم سسٹم کے اندر رہ کر تبدیلی اور عدلیہ میں اصلاحات چاہتے ہیں،بیرسٹر گوہر خان ایران کا جغرافیائی حجم کے باعث زمینی محاصرہ ناممکن ہے: عباس عراقچی ایران اور امریکا میں کشیدگی کم کرنے کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے: قطری وزیراعظم 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ عمران خان کی سزا کیخلاف اپیلوں کی لائیو اسٹریمنگ کی درخواست نوجوان پولیس افسران سے بہت توقعات وابستہ، عوام کی امنگوں پر پورا اترنا ہے: محسن نقوی وزیراعظم کی فیلڈ مارشل کو ملائیشیا کے ہال آف فیم میں شامل ہونے پر مبارکباد تورغر میں گاڑی الٹنے سے خاتون سمیت 9 افراد جاں بحق، 7 زخمی

مراکش سے ہزاروں افراد سپین کی سرحد عبور کر گئے، 9 ہلاک

Web Desk

31 July 2026

شمالی افریقہ میں واقع اسپین کے خودمختار علاقے سیوٹا (Ceuta) میں مراکش سے ہزاروں غیر قانونی تارکینِ وطن کی اچانک آمد کے بعد مقامی حکومت نے انسانی اور سماجی ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا ہے۔ بہتر مستقبل اور یورپ میں پناہ کی تلاش میں بحری و زمینی راستے سے سرحد عبور کرنے کی کوشش کے دوران 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔ سیوٹا حکومت کے مطابق گزشتہ 10 روز کے دوران 1,500 سے 2,000 کے قریب مہاجرین سرحد عبور کر کے داخل ہوئے، جس پر سیوٹا کے صدر جیسس ویواس نے ہسپانوی حکومت سے فوج کی تعیناتی کا مطالبہ کیا۔ اگرچہ ہسپانوی وزارتِ داخلہ نے قومی ایمرجنسی کا مطالبہ مسترد کر دیا، تاہم سرحدی نگہبانی اور صورتِ حال کو قابو میں لانے کے لیے 60 فوجیوں کی فوری تعیناتی کا اعلان کر دیا ہے۔