امریکا کو اپنے اقدامات کی قیمت چکانا ہوگی، محمد باقر قالیباف
Web Desk
31 July 2026
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے قشم جزیرے پر امریکی حملے کو میناب اور لامرد کے واقعات کا تسلسل قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ امریکا کو اپنے ان اقدامات کی بھاری قیمت چکانا ہوگی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (X) پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے امریکا پر بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا۔ اس سے قبل ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بھی قشم حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے 2 سالہ بچے اور اس کے والدین کی شہادت کی تصدیق کی تھی۔ ترجمان دفترِ خارجہ نے واضح کیا کہ ہر دھماکے، جرم، پابندی اور بچے کے قتل کے ساتھ ایرانی قوم اپنے وطن کے دفاع کے لیے مزید متحد اور پرعزم ہو رہی ہے۔
متعلقہ عنوانات
ٹرمپ نے جینسن ہوانگ کی بحالی کیلئے غیر معمولی اقدامات کیے: سی این این کا انکشاف
24 November 2026
ایران کے مطالبات پورے ہونے تک مذاکرات نہیں ہوں گے: باقر قالیباف
24 November 2026
ایران کا جغرافیائی حجم کے باعث زمینی محاصرہ ناممکن ہے: عباس عراقچی
24 November 2026
ایران اور امریکا میں کشیدگی کم کرنے کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے: قطری وزیراعظم
24 November 2026
پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت
24 November 2026
بابا گورونانک کے 557 ویں جنم دن کی 3 روزہ تقریبات کا آج آخری روز
24 November 2026
خاتون الٹی کرنے کی کوشش کے دوران غلطی سے کھانے کا کانٹا نگل گئی
24 November 2026
نامناسب لباس میں آن لائن شو کرنے والی گلوکارہ کو 74 کوڑے مارے گئے
24 November 2026