نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کل 2 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے
Web Desk
15 July 2026
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اپنے چینی ہم منصب وانگ یی کی دعوت پر کل (16 جولائی) سے چین کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق، اسحاق ڈار ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ 16 سے 17 جولائی تک چین میں قیام کریں گے، جہاں وہ ‘ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کوآپریشن آرگنائزیشن’ کے قیام کی دستخطی تقریب میں شرکت کر کے پاکستان کی جانب سے بطور بانی رکن اس اہم معاہدے پر دستخط کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران نائب وزیراعظم 17 جولائی کو گلوبل اے آئی گورننس سے متعلق اجلاس کا حصہ بنیں گے اور چینی وزیر خارجہ وانگ یی سمیت دیگر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے، جن میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا جائے
متعلقہ عنوانات
آصفہ بھٹو سے انڈونیشین سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
15 July 2026
عمرہ نظام میں بڑی اصلاحات، نئے رولز نافذ کر دیے گئے
15 July 2026
کانگو میں ایبولا کیسز 2 ہزار سے تجاوز، 754 افراد ہلاک
15 July 2026
آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹی 20 ورلڈ کپ کے نئے فارمیٹس کی منظوری دے دی
15 July 2026
حکومت نے ٹی ٹی ایس فیکلٹی کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافے کی منظوری دیدی
15 July 2026
عمان کے ساحل کے قریب حملے کا شکار جہاز سے لاپتا بھارتی انجینئر کی لاش مل گئی
15 July 2026
بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر انتخابی مہم کا شیڈول جاری کر دیا
15 July 2026
آزاد کشمیر بحران؛ بلاول بھٹو کا جے کے جے اے اے سی کو خط، دھرنے معطل کرنے کی اپیل
15 July 2026