LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران کے جوابی حملے، اردن میں امریکی اڈے کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنانے کا دعویٰ امریکا کا ایران پر پھر حملہ، شادی کی تقریب پر بمباری، 4 افراد شہید، 30 سے زائد زخمی محفوظ ڈیجیٹل ماحول ہر بچے کا بنیادی حق، مؤثر قانون سازی وقت کی ضرورت ہے: سارہ احمد ایران پر حملے اردن میں ہمارے فوجی اڈے پر حملوں کا جواب ہیں: صدر ٹرمپ قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں پاکستان ہاؤس لندن میں عشائیہ، محسن نقوی کی بھی شرکت خیبرپختونخوا کے وسائل پر صوبے کا حق، بقایاجات کیلئے عدالت جائینگے: سہیل آفریدی پٹرول ایک روپے 8 پیسے، ڈیزل 51 پیسے فی لٹر مہنگا بانی پی ٹی آئی کو جیل میں تمام سہولیات دی جا رہی ہیں: عقیل ملک امریکا کا ایران میں پاسداران انقلاب کے ٹھکانوں پر حملہ، قشم اور آبنائے ہرمز میں دھماکے پنجاب اسمبلی میں سندھ طاس معاہدہ، ماحولیاتی آلودگی سمیت متعدد قراردادیں منظور چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کراچی پہنچ گئے آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول، امریکا جہازوں کو غلط ضمانتیں دے رہا ہے: ایران این ڈی ایم اے کا گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں ممکنہ سیلاب کا الرٹ پنجاب اسمبلی میں کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندی کی قرارداد منظور 27 ستمبر کو پی ٹی آئی اسلام آباد حقوق کے حصول کیلئے آ رہی ہے: بیرسٹر گوہر

اداکارہ رابعہ عابد ایک بار پھراپنے مرحوم شوہر کی یاد میں آبدیدہ

Web Desk

4 December 2025

حال ہی میں دنیا نیوز کے مزاحیہ پروگرام ’مذاق رات‘ میں رابعہ عابد نے بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔

پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ مرحوم شوہر عابد علی ان کی زندگی کا مضبوط سہارا تھے اور ان کے جانے کے بعد بھی ان کی یادیں ہمیشہ ساتھ رہتی ہیں۔رابعہ عابد کے مطابق وہ اپنے روزمرہ معمولات میں خود کو مصروف رکھتی ہیں مگر عابد علی کا ساتھ ان کے اندازِ محبت اور بولے گئے الفاظ آج تک دل میں تازہ ہیں، عابد علی ان کے لیے صرف ایک ہمسفر نہیں بلکہ تحفظ اور زندگی کا احساس تھے اور انسان اپنی جان سے پیاری چیز کے بغیر نہیں رہ سکتا۔