امریکا کا ایران میں پاسداران انقلاب کے ٹھکانوں پر حملہ، قشم اور آبنائے ہرمز میں دھماکے
Web Desk
1 September 2026
امریکی فورسز نے ایران میں پاسدارانِ انقلاب (IRGC) کے ٹھکانوں پر فضائی و عسکری حملے شروع کر دیے ہیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے مطابق یہ کارروائی پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے آبنائے ہرمز میں تجارتی بحری جہازوں اور امریکی اڈوں پر کیے جانے والے حملوں کے جواب میں کی گئی ہے۔ دوسری جانب ایرانی اور عرب میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ قشم جزیرے، بندر عباس اور ماسن کے علاقوں میں متعدد شدید دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں جبکہ آبنائے ہرمز کے قریب بھی بمباری کی اطلاع ہے۔
متعلقہ عنوانات
امریکا کے پاس گولہ بارود کی کمی نہیں، ذخائر میں ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے: ٹرمپ
22 September 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فرانسیسی سیکرٹری جنرل برائے دفاع و قومی سلامتی کی ملاقات
22 September 2026
سعودی عرب نے ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن دوبارہ فعال کردی
22 September 2026
ایران نے امریکا کو سات روز میں آبنائے ہرمز کھولنے کی پیشکش کردی
22 September 2026
این ایف سی میں خیبرپختونخوا کو انسداد دہشتگردی کیلئے ڈیڑھ سوارب سے زائد ملے: عطا تارڑ
22 September 2026
بیرسٹر گوہر کی راجہ ناصر عباس سے ملاقات: 27 ستمبر لانگ مارچ اور گرفتاریوں کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل پر تبادلہ خیال
22 September 2026
عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا مزید سستا ہوگیا
22 September 2026
اسلام آباد: مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا، 27 ستمبر کا لانگ مارچ ہر صورت ہوگا: بیرسٹر گوہر
22 September 2026