LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک گیر سادگی و کفایت شعاری مہم کا اعلان حوثیوں کا سعودی عرب پر ڈرون حملہ، ایک شہری جاں بحق، پاکستانی سمیت 2 زخمی قیصر احمد شیخ کی نٹالی بیکر سے ملاقات، پاک امریکا اقتصادی و تجارتی تعاون بڑھانے پر زور امریکی ایوان نمائندگان نے ایران اور روس پر پابندیوں کا بل منظور کرلیا عراقچی کا ترک ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال دفتر خارجہ میں دستاویزات کی تصدیق کی رپورٹ، ڈی جی آڈٹ عہدے سے ہٹا دیئے گئے ادویات کنٹینرز روکنے کی خبر پر محسن نقوی کا نوٹس، فوری ریلیز کا حکم چین کے ساتھ مذاکرات کامیاب، آج کے فیصلے خطے کے مستقبل کا تعین کرینگے: عراقچی نئی کفایت شعاری مہم، سرکاری فیول میں 50 فیصد کٹوتی، غیرملکی دوروں، خریداری پر پابندی پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کو حراست میں لے لیا گیا پنجاب نے کسی کا حق نہیں کھایا، اپنے حصے سے دوسروں کو دیا: وزیراعلیٰ مریم نواز تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کا سربراہی اجلاس کل اسلام آباد میں طلب، لانگ مارچ پر مشاورت ہو گی اقوام متحدہ کی تحقیقات، ایران میں امریکی حملوں پر جنگی جرائم کے شواہد کا دعویٰ کردیا 27ستمبر کو پی ٹی آئی اسلام آباد نہیں پہنچے گی، بانی کی رہائی سزا پوری ہونے کے بعد ممکن ہے: فیصل کریم کنڈی پارلیمنٹ ہاؤس: اپوزیشن چیمبر میں علامہ ناصر عباس اور محمود خان اچکزئی کی ملاقات، آئین تحفظ اجلاس پر اہم مشاورت

ایچ آئی وی کی روک تھام کیلئے ڈی پورٹ مسافروں کی ایئر پورٹ پر سکریننگ کی تجویز

Web Desk

11 May 2026

وزیراعظم کی جانب سے ایچ آئی وی کیسز کی روک تھام کے لیے قائم ٹاسک فورس نے بیرون ملک سے ڈی پورٹ ہونے والے مسافروں کی ایئرپورٹ پر سکریننگ کی تجویز دے دی ہے۔ وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر مختار بھرتھ کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں آلودہ سرنجوں کے دوبارہ استعمال کی تحقیقات اور ایچ آئی وی ڈیٹا کی نگرانی کے لیے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (NIH) کے تحت ریئل ٹائم ڈیش بورڈ فعال کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ اجلاس میں ملک بھر میں غیر محفوظ طبی طریقوں کے تدارک کے لیے ‘نیشنل پبلک ہیلتھ لا’ کی تیاری کی تجویز بھی دی گئی تاکہ وبائی امراض کے پھیلاؤ کو قانونی طور پر روکا جا سکے۔ اس اعلیٰ سطح کے مشاورتی عمل میں سابق ماہرین صحت اور صوبائی حکام نے بھی شرکت کی، جہاں ڈیٹا کوآرڈینیشن اور احتیاطی تدابیر کے نظام کو مزید مؤثر بنانے پر زور دیا گیا۔