وزن میں کمی کیلئے روزانہ کتنے قدم چلنا چاہیے؟ نئی تحقیق کے حیران کن نتائج
Web Desk
11 May 2026
محققین کا کہنا ہے کہ روزانہ 8500 قدم چلنے کی عادت نہ صرف جسمانی وزن میں کمی لاتی ہے بلکہ اس کمی کو طویل عرصے تک برقرار رکھنے میں بھی معاون ثابت ہوتی ہے۔ انٹرنیشنل جرنل آف انوائرمنٹل ریسرچ اینڈ پبلک ہیلتھ میں شائع تحقیق کے مطابق، ڈائٹنگ کرنے والے 80 فیصد افراد اپنا وزن دوبارہ بڑھا لیتے ہیں، تاہم طرز زندگی میں تبدیلی اور پیدل چلنے سے اس مسئلے پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ 3758 افراد پر کیے گئے کلینیکل ٹرائلز کے ڈیٹا کے تجزیے سے معلوم ہوا کہ روزانہ 8500 قدم چلنے والوں کے وزن میں ابتدائی طور پر 4.39 فیصد اور مستقل مزاجی سے مزید 3.28 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، جو وزن کو مستحکم رکھنے میں قدموں کی تعداد کی اہمیت کو ثابت کرتی ہے۔
متعلقہ عنوانات
لاہور جنرل ہسپتال کی ایمرجنسی سے لاکھوں روپے کی ادویات چوری پکڑی گئی
22 August 2026
پمز میں سی ٹی کورونری اینجیوگرافی سہولت فعال نہ ہونے پر وزیراعظم کا نوٹس، انکوائری کمیٹی قائم
22 August 2026
سندھ میں 80 فیصد آبادی آلودہ پانی پینے پر مجبور ہے: مصطفیٰ کمال
22 August 2026
گردوں کی خرابی کی 7 اہم علامات، انہیں نظرانداز نہ کریں
21 August 2026
کراچی میں ریبیز سے 11 سالہ بچہ جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی
21 August 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز نے جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا افتتاح کر دیا
21 August 2026
روزانہ میٹھے مشروبات کا استعمال معدے کے کینسر کا خطرہ دگنا کر دیتا ہے
21 August 2026
تیز رفتار ورزش دل اور میٹابولک صحت کے لیے زیادہ فائدہ مند قرار
20 August 2026