LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
وزیراعظم کا قطری ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، امن کےلیے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پراتفاق پروجیکٹ فریڈم کےلیے سعودی فضائی حدود نہ ملنے پر ٹرمپ آپریشن روکنے پرمجبورہوئے، امریکی اخبار اسحاق ڈاراورایرانی وزیرخارجہ کاٹیلی فونک رابطہ،کشیدگی ختم کرنے کےلیے بات چیت پر اتفاق امریکا نے مذاکرات کے دوران ہمیشہ پیٹھ میں چھراگھونپنے جیسے اقدامات کیے، ایرانی صدر ہمیں ایران کے ساتھ خراب معاہدے پر مجبورنہیں کیاجاسکتا، امریکی محکمہ خارجہ نہیں کہہ سکتاکہ بجلی سستی ہوگی یامہنگی؟ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے طویل ملاقات بھارت کا دہشت گردی ڈرامہ ہمیشہ کیلئے دفن، پانچ گنا بڑے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی: پاک فوج وزیراعظم کا گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، دانش سکول قائم کرنے کا اعلان پاکستان،ڈیرہ غازی خان میں نجی سکول کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق معرکہ حق میں انٹیلی جنس اداروں نے بڑا اہم کردار ادا کیا: محسن نقوی امریکہ اور ایران میں معاہدہ جلد متوقع، پاکستان کا پانی کوئی چوری نہیں کر سکتا: دفتر خارجہ قومی دفاع میں فضائیہ کا کردار تاریخی، سرینگر سے بھٹنڈا تک سبق سکھایا: ایئرچیف قوم کا اتحاد سب سے بڑی طاقت، مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر امن ممکن نہیں: اسحاق ڈار بھارت کا غرور ملیا میٹ کرنے والی پاک فضائیہ کے شاہینوں کیلئے پروقار تقریب

سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا

Web Desk

7 May 2026

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز زبردست تیزی دیکھنے میں آئی اور ہنڈرڈ انڈیکس 1189 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 72 ہزار 894 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ کاروبار کے آغاز ہی سے مارکیٹ میں مثبت رجحان غالب رہا، جہاں انڈیکس نے پہلے 900 پوائنٹس کی چھلانگ لگائی اور پھر اختتام تک اپنی برتری برقرار رکھی۔ آج مارکیٹ میں 41 ارب روپے سے زائد مالیت کے شیئرز کا لین دین ہوا، جو سرمایہ کاروں کے اعتماد کی عکاسی کرتا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز بھی مارکیٹ میں 6 ہزار سے زائد پوائنٹس کا غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔