LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
وزراء صرف الزام تراشی کر سکتے ہیں، کچھ ثابت نہیں کر سکے: مولانا عبدالغفور حیدری کی پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو پاکستان اور سنگاپور کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور تعلیمی تعاون بڑھانے پر اتفاق 30 رکنی الیکشن ریفارمز کمیٹی کا جلد نوٹیفکیشن جاری ہوگا، تحریک انصاف نے مخالفت نہیں کی: طارق فضل چوہدری 70 سالہ نورین نیازی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، عوام کو کاکروچ کی طرح ٹریٹ نہ کیا جائے: سلمان اکرم راجہ پاکستان میں ذہنی امراض کے شکار افراد کی تعداد 3 کروڑ 24 لاکھ سے تجاوز، ماہرینِ نفسیات کی شدید قلت کا انکشاف پیپلز پارٹی کے وفد کی اپوزیشن چیمبر آمد، قائدِ حزب اختلاف سینیٹ اور قومی اسمبلی سے اہم ملاقات سال 2026 کی تیسری ذیلی قومی پولیو مہم کا آغاز، 2 کروڑ 40 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال پرائیویٹ حج پیکجز کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش پاکستان مشرقِ وسطیٰ کشیدگی میں قابل تعریف کردار ادا کر رہا ہے: سنگاپور پیپلزپارٹی کی اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کمیٹی میں شمولیت کی دعوت آزاد کشمیر: گھر میں گیس سلنڈر دھماکے سے 3 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق پنجاب میں ای بزنس کا فروغ ترجیح، 4 لاکھ نوجوانوں کو ہنر مند بنا دیا: مریم نواز سپر ایل نینیو 10 ماہ میں نو لاکھ اضافی اموات کا سبب بن سکتا ہے: سائنس دان بجلی 2 روپے 56 پیسے مہنگی کرنے کی در خواست پر فیصلہ محفوظ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی محسن رضائی سے براہ راست ملاقات کی پیشکش

وزراء صرف الزام تراشی کر سکتے ہیں، کچھ ثابت نہیں کر سکے: مولانا عبدالغفور حیدری کی پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو

Web Desk

30 October 2026

جمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزراء ایوان میں صرف الزام تراشی کر رہے ہیں لیکن کچھ بھی ثابت کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان پر لگائے جانے والے الزامات سے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ یہ باتیں 1997ء سے چلی آ رہی ہیں، حکومت کے پاس تمام ریکارڈ موجود ہے تو وہ کرپشن ثابت کر کے دکھائے، محض پروپیگنڈے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ انہوں نے ملک میں امن و امان کی خراب صورتحال اور بڑھتے ہوئے قرضوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خان آف قلات کے مبینہ اغوا کی شدید مذمت کی اور ریاست سے فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ سینیٹ میں ہونے والی تلخ کلامی پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جے یو آئی کو کسی سے حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ سیاسی اختلافات میں ریاستی اداروں اور حکمرانوں کو اپنا احتساب بھی کرنا چاہیے۔