کراچی: سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ؛ فی تولہ سونا 4 لاکھ 96 ہزار سے متجاوز
Web Desk
7 May 2026
کراچی میں سونے کی قیمتوں میں ایک اور بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں فی تولہ سونا 7,800 روپے مہنگا ہونے کے بعد 4 لاکھ 96 ہزار 762 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 6,687 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد اس کے نرخ 4 لاکھ 25 ہزار 893 روپے ہو گئے ہیں۔ عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت 78 ڈالر اضافے کے ساتھ 4,744 ڈالر تک پہنچ گئی ہے، جس کا براہِ راست اثر مقامی قیمتوں پر پڑا ہے۔ سونے کے ساتھ ساتھ چاندی کی قیمتوں میں بھی تیزی دیکھی گئی ہے اور فی تولہ چاندی 373 روپے مہنگی ہو کر 8,445 روپے کی ہو گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
ایس ای سی پی کا ایک ماہ میں سب سے زیادہ کمپنی رجسٹریشن کا ریکارڈ قائم
7 May 2026
بجلی سبسڈی کا موجودہ نظام ختم؛ جنوری 2027 سے بی آئی ایس پی ڈیٹا کے ذریعے ٹارگٹڈ سبسڈی کا آغاز
7 May 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
7 May 2026
بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 6.48 فیصد اضافہ؛ ادارہ شماریات نے نو ماہ کے اعداد و شمار جاری کر دیے
6 May 2026
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 100 روپے مہنگا
6 May 2026
ملک بھرکے بجلی صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان
6 May 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 3000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
6 May 2026
سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا
5 May 2026