کروز شپ MV Hondius پر ہینٹا وائرس کا پھیلاؤ؛ بین الاقوامی طبی حکام کی دوڑیں لگ گئیں
Web Desk
7 May 2026
ارجنٹائن سے جزیرہ نما ملک کیپ وردے کی جانب گامزن کروز شپ ‘ایم وی ہونڈیئس’ (MV Hondius) پر ہینٹا وائرس پھیلنے کی تصدیق ہوئی ہے۔ یکم اپریل کو روانہ ہونے والے اس جہاز پر عملے اور مسافروں سمیت تقریباً 150 افراد سوار ہیں۔ مئی کے آغاز میں وائرس کی تشخیص کے بعد بین الاقوامی طبی اداروں نے جہاز پر موجود مریضوں کے علاج اور وائرس کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے ہنگامی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
موسیقی ذہنی دباؤ سے بحالی میں مددگار قرار، تحقیق
18 September 2026
مصنوعی مٹھاس سے فالج کا خطرہ، نئی تحقیق میں دماغی خلیوں کے نقصان کا خدشہ
18 September 2026
پاکستان میں ہیگزویلنٹ ویکسین متعارف کروانے کی منظوری دے دی گئی
18 September 2026
ایم ڈی کیٹ 2026: امتحانی پرچے سخت سکیورٹی میں 14 شہروں کیلئے روانہ
18 September 2026
مصنوعی مٹھاس سے فالج کا خطرہ، نئی تحقیق میں دماغی خلیوں کے نقصان کا خدشہ
18 September 2026
ادویات کنٹینرز روکنے کی خبر پر محسن نقوی کا نوٹس، فوری ریلیز کا حکم
17 September 2026
پمز ہسپتال کی آتشزدگی میں زندہ بچ جانے والی نومولود بچی انتقال کر گئی
17 September 2026
جی ایل پی-1 ادویات استعمال کرنے والوں میں نایاب بیماری کا انکشاف
17 September 2026