کراچی: پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس 8 مئی کو اسلام آباد میں ہوگا
Web Desk
5 May 2026
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) نے اسٹاک ایکسچینج کو خط کے ذریعے آگاہ کیا ہے کہ پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس اب 8 مئی کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ اس سے قبل یہ اجلاس 30 اپریل کو طلب کیا گیا تھا، تاہم اب اس کی تاریخ اور ایجنڈے میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ ری شیڈول ہونے والے اس اجلاس کے ایجنڈے میں 2025 کے پہلے 9 ماہ کے مالی حسابات کے جائزے کو دوبارہ شامل کر لیا گیا ہے، جسے پہلے نکال دیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق، نجکاری کے عمل کی تکمیل کے لیے ان مالی حسابات کی منظوری انتہائی ضروری ہے۔
متعلقہ عنوانات
سونے کی قیمتوں میں زبردست اچھال: کراچی میں فی تولہ سونا 3600 روپے مہنگا، نیا ریکارڈ قائم
9 July 2026
بہتر کارکردگی سے میری ٹائم سیکٹر میں پاکستان کا درجہ 30 فیصد بلند ہوا: افتخار احمد راؤ
9 July 2026
ملکی تاریخ کا نیا ریکارڈ: مالی سال 26ء میں سمندر پار پاکستانیوں نے 41.6 ارب ڈالر وطن بھیج دیے
9 July 2026
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا چھوٹے کاروبار کی فنانسنگ ڈیڑھ کھرب تک بڑھانے کا ہدف
9 July 2026
امریکا کی جانب سے پابندیوں میں چھوٹ ختم، ایران کا 6 کروڑ 30 لاکھ بیرل خام تیل سمندر میں پھنس گیا
9 July 2026
مشرق وسطیٰ میں دوبارہ کشیدگی، سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی
8 July 2026
کراچی صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں کو بریک؛ فی تولہ 4700 روپے کی بڑی کمی
8 July 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران شدید مندی کا رجحان
8 July 2026