LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
متحدہ عرب امارات کونشانہ بنانے کا ارادہ نہیں، ایران نےحملوں کی تردیدکردی یو اے ای پرایران کے میزائل و ڈرون حملے، دبئی اورشارجہ ایئرپورٹ پرفلائٹ آپریشن معطل نیب کراچی نے بحریہ ٹاؤن کے نام غیرقانونی طورپر الاٹ 6ارب کی زمین واگزارکرالی مقررہ مدت کے اندرفیصلہ نہ سناناقانون کی خلاف ورزی ہے، وفاقی آئینی عدالت آبنائے ہرمزسےجہازگزرنے کا امریکی دعویٰ بے بنیادہے، پاسدارانِ انقلاب ایرانی قیادت کو ختم ، نیوی، ایئرفورس اورایئرڈیفنس کو تباہ کردیا، ٹرمپ کادعویٰ امریکی قبضے میں لیے گئے ایرانی جہاز کے 22ارکان بذریعہ پاکستان وطن واپس پہنچ گئے ایران کا آبنائےہرمزمیں امریکی جہازپرمیزائل حملے کادعویٰ، امریکی سینٹکام نے تردیدکردی عدالت نے ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا معرکۂ حق پاکستان کی تاریخ کا سنہری باب ہے، بلاول بھٹو زرداری فائر فائٹرز کی اہمیت سے متعلق عوامی آگاہی وقت کی اہم ضرورت ہے: مریم نواز پی آئی اے کی نجکاری؛ عارف حبیب کنسورشیم 25 مئی تک انتظامی کنٹرول سنبھالے گا، 180 ارب روپے کی ٹرانزیکشن کا اعلان امریکہ نے اعتماد سازی کے لیے ایرانی جہاز توسکا کا عملہ حوالے کر دیا: پاکستان صدرِ مملکت نے پی آئی اے کارپوریشن آرڈیننس 2026 کی منظوری دیدی پی آئی اے کا مسافروں کے لیے بڑا ریلیف؛ ریاض اور دمام کے ٹکٹس پر 40 فیصد رعایت کا اعلان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی؛ 100 انڈیکس 954 پوائنٹس اضافے کے ساتھ بند

Web Desk

4 May 2026

کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا اختتام مثبت رہا، جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس 954 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 163,948 کی سطح پر بند ہوا۔ دن بھر کے دوران انڈیکس نے 167,245 پوائنٹس کی بلند ترین اور 163,417 پوائنٹس کی کم ترین سطح کو چھوا۔ مارکیٹ میں آج مجموعی طور پر 69 کروڑ 67 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے، جن کی مالیت 34 ارب 91 کروڑ روپے ریکارڈ کی گئی۔ مجموعی طور پر 560 کمپنیوں نے کاروبار میں حصہ لیا، جن میں سے 295 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 151 کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی۔