LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
وفاقی آئینی عدالت کا اہم فیصلہ: حتمی فیصلوں کو بار بار چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی کراچی، حیدرآباد سمیت سندھ کے 14 شہروں کے ماسٹر پلان پر کام جاری ہے: مراد علی شاہ امریکی فوج کا 2 ماہی گیر کشتیوں پر مبینہ حملہ، 4 افراد متاثر ہوئے: ایرانی میڈیا دشمن نے دوبارہ حملہ کیا تو جواب کے اختتام کا وقت ایران خود طے کرے گا: مجتبیٰ خامنہ ای پوپ لیو امریکی انتخابات میں ووٹ ڈالنے والے تاریخ کے پہلے پوپ بن گئے قطر کا پاکستانیوں کے لیے 30 دن کے مفت سیاحتی ویزے کا اعلان افغان حکومت اپنی سرزمین دہشت گردوں کو استعمال کرنے دے رہی ہے: پاکستان بھارت سے سندھ طاس معاہدے پر قانونی جنگ جاری رکھیں گے: اٹارنی جنرل پاکستان نے اسلامی دنیا کو نئی راہ دکھائی، غیرملکی اڈے حفاظت نہیں کر سکتے: خواجہ آصف گورنر راج اور ایمرجنسی نہ لگاتے تو خیبرپختونخوا کو مزید نقصان ہو سکتا تھا: وزیراعظم سندھ ہائیکورٹ کا پارک پر تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات ختم کرنے کا حکم پولینڈ میں آئینی عدالت کا سربراہ معطل، پولیس کا ایوان عدل پر قبضہ، شہریوں کا احتجاج مریم نواز سے فرانسیسی سفیر کی ملاقات، پنجاب میں سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق یورپ کا 100 ارب یورو کا معاشی نقصان کوئی اہمیت نہیں رکھتا: عباس عراقچی ملک بھر میں ایڈز سے متاثرہ بچوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ

صدر صرافہ مارکیٹ چوری کیس؛ جھنگ میں پولیس کا چھاپہ

Web Desk

2 May 2026

ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق صدر میں سونار کی دکان سے 20 کروڑ روپے مالیت کا سونا چوری کرنے کے معاملے میں مرکزی ملزم کے دو قریبی ساتھیوں کو پنجاب کے علاقے جھنگ سے گرفتار کر لیا گیا ہے ساؤتھ انوسٹی گیشن پولیس کی اس کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں چوری شدہ سونا اور چاندی برآمد ہوئی ہے، جو مجموعی چوری کا 50 فیصد بتایا جاتا ہے تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزمان واردات سے قبل لائنز ایریا میں رہائش پذیر تھے، جہاں ان کے ایک پولیس اہلکار رشتہ دار نے انہیں گھر کرائے پر دلوانے میں مدد کی تھی اگرچہ چھاپہ مار کارروائی کے دوران مرکزی ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، تاہم پولیس اس کی تلاش میں مزید چھاپے مار رہی ہے