دعاہے جنگ بندی پائیدارعالمی استحکام کی جانب بامعنی قدم ہو، نوازشریف
Web Desk
8 April 2026
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدرمیاں نوازشریف نے ایران اورامریکا کے درمیان جنگ بندی کرانے پر وزیراعظم شہبازشریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈاراورفیلڈمارشل سید عاصم منیرکو مبارکباد دی ہے۔
سوشل میڈیاپر بیان میں نوازشریف نےبڑے عالمی بحران کوٹالنے اورغیرمعمولی سفارتی کوششوں پر شہبازشریف، اسحاق ڈاراورفیلڈمارشل کوسراہا۔

میاں نوازشریف کاکہناتھاکہ میں امن اور اسٹیٹ مین شپ کو منتخب کرنے پر ایران اور امریکاکی قیادت کو بھی سراہتا ہوں۔دعا ہے کہ یہ جنگ بندی پائیدار عالمی استحکام کی جانب ایک بامعنی قدم ہو۔
متعلقہ عنوانات
اڈیالہ جیل: بشریٰ بی بی سے ملاقات کی درخواست مسترد، وکلا کا جیل حکام پر قانون شکنی کا الزام
1 May 2026
رکاوٹوں کے باعث کام جاری رکھناممکن نہیں، گوادرمیں چینی کمپنی نے فیکٹری بند کردی،تمام ملازمین برطرف
1 May 2026
ایران سے مذاکرات جاری ہیں، وائٹ ہاؤس کی ایرانی تجاویزپاکستان کوملنے کی تصدیق
1 May 2026
پاکستان گڈزٹرانسپورٹ الائنس کاکرایوں میں 5فیصداضافے کااعلان
1 May 2026
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف مہم چلانے والوں کو ناکامی ہوگی، بیرسٹرگوہر
1 May 2026
ایران نے امریکا سے جنگ بندی مذاکرات کےلیےنئی تجاویز پاکستان کے حوالے کردیں
1 May 2026
ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کیس؛ وزیرِ اعظم نے وفاقی وزیرِ قانون کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کمیٹی بنا دی
1 May 2026
وفاق نے خیبرپختونخوا کو تجربہ گاہ بنایا ہوا، اب مزید نہیں چلے گا: سہیل آفریدی
1 May 2026