LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کا آغاز پاکستان پیپلز پارٹی اور استحکام پاکستان پارٹی کے درمیان حکومت سازی کے معاملات طے پا گئے۔ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی ایرانی وفد سے اہم ملاقات، باضابطہ مذاکرات سے قبل مشاورت اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی تمام شقیں ہمارے حق میں ہیں: ایرانی صدر ایران امریکہ مذاکرات آج: وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات قومی اسمبلی: 29 وزارتوں اور ڈویژنوں کے 40 کھرب 48 ارب کے 89 مطالبات زر منظور پاکستان ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر عملدرآمد کیلئے کردار ادا کرے گا: دفتر خارجہ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر اعلیٰ سطح کے مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے قومی اسمبلی میں بجٹ کی منظوری کا عمل آج باضابطہ طور پر شروع ہوگا امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایران سے مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو کی آج 73 ویں سالگرہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت امریکہ ایران تکنیکی سطح کے مذاکرات آج سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے میناب کے مظلوم بچوں اور شہدا کو اپنے طرزِ عمل کا گواہ سمجھتے ہیں، باقر قالیباف اسحاق ڈار مصر پہنچ گئے، علاقائی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے امریکا ایران مذاکرات کل شروع ہونے کا امکان، صورتحال بہتر ہونے کا دعویٰ

آبنائے ہرمزسے گزرنے والےتیل بردارجہازوں کو تحفظ دینے کیلیے تیارنہیں، امریکا

Web Desk

12 March 2026

امریکی وزیرِ توانائی کرس رائٹ کا کہنا ہے کہ امریکی بحریہ  آبنائے ہرمز سے گزرنے والے آئل ٹینکرز کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے تیار نہیں ہے۔

امریکی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے رائٹ نے کہا کہ آبنائے ہرمز میں تیل بردار بحری جہازوں کو جلد ہی تحفظ فراہم کیا جائے گا لیکن ایسا ابھی نہیں ہو سکتا۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ ہم فی الحال ایسا کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ اس وقت ہماری تمام فوجی طاقت ایران کی جارحانہ صلاحیتوں اور ان صنعتوں کو تباہ کرنے پر مرکوز ہیں جو ان کی جارحانہ کارروائیوں کے لیے سازوسامان فراہم کرتی ہیں۔