عالمی ہوائی سفر مفلوج: مشرقِ وسطیٰ کے 7 ایئرپورٹس پر 9500 پروازیں منسوخ، کھربوں روپے کا نقصان
Web Desk
3 March 2026
مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگی حالات کے باعث عالمی ایوی ایشن انڈسٹری کو حالیہ برسوں کا سب سے بڑا مالی جھٹکا لگا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق، فضائی حدود کی بندش سے اب تک مجموعی طور پر 2 کھرب 15 ارب روپے سے زائد کا ریونیو ضائع ہو چکا ہے۔ گزشتہ چار دنوں میں خطے کے سات بڑے ہوائی اڈوں سے 9 ہزار 500 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر صورتحال جلد معمول پر نہ آئی تو کئی ایئرلائنز کا بزنس مکمل طور پر ٹھپ ہونے کا خدشہ ہے۔
متعلقہ عنوانات
برآمدات میں اضافے کیلئے نجی شعبے کو بھی آگے آنا ہوگا: ہارون اختر خان
29 August 2026
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی
29 August 2026
آر ایل این جی کی عدم دستیابی سے بجلی کی پیداوار متاثر ہوئی: پاور ڈویژن
29 August 2026
پاکستان کو دنیا کی 24 ویں بڑی معیشت اور جی 20 کا حصہ بنانا ہدف ہے: اسحاق ڈار
29 August 2026
علی پرویز ملک کی او آئی سی سی آئی اور پی ایس او قیادت سے الگ الگ ملاقاتیں
29 August 2026
پاکستان چین دوستی کو ڈیٹا، ٹیکنالوجی کے نئے دور میں داخل کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز
29 August 2026
نیپال و تبت میں سیلاب سے ہلاکتیں 626 ہو گئیں، 2000 سے زیادہ افراد تاحال لاپتہ
29 August 2026
امریکی پابندیوں کے تسلسل سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے: ایرانی صدر
29 August 2026