سبزیوں پر مشتمل غذا کینسر کے خطرات کم کرسکتی ہے: تحقیق
Web Desk
2 March 2026
آکسفورڈ یونیورسٹی کے محققین نے تین براعظموں کے 18 لاکھ افراد کے ڈیٹا کا جائزہ لینے کے بعد انکشاف کیا ہے کہ سبزی خور افراد میں لبلبے، چھاتی، گردے اور خون کے کینسر کے خطرات نمایاں طور پر کم ہو جاتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق گوشت کے بغیر غذاؤں میں فائبر اور وٹامنز کی وافر مقدار کینسر کے خلاف مدافعتی نظام کو مضبوط کرتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کینسر کی قسم کے لحاظ سے سبزی خوروں میں اس مرض کا خطرہ 12 سے 31 فیصد تک کم پایا گیا، جو انسانی صحت کے لیے ایک اہم سنگِ میل ہے۔
متعلقہ عنوانات
سندھ میں رواں سال ملیریا کے 90 ہزار 853 کیسز رپورٹ
25 August 2026
بچوں کیلئے پنجاب کا پہلا برن یونٹ چلڈرن ہسپتال میں تیار
25 August 2026
حطار کے 88 فیصد بچوں کے خون میں سیسے کی بلند سطح: یونیسف رپورٹ
25 August 2026
پمز میں سی ٹی کورونری اینجیوگرافی سہولت فعال نہ ہونے پر وزیراعظم کا نوٹس، انکوائری کمیٹی قائم
23 August 2026
چین: ہارٹ فیلیئر کے مریضوں کے لیے نیا علاج امید کی کرن
23 August 2026
لاہور جنرل ہسپتال کی ایمرجنسی سے لاکھوں روپے کی ادویات چوری پکڑی گئی
22 August 2026
پمز میں سی ٹی کورونری اینجیوگرافی سہولت فعال نہ ہونے پر وزیراعظم کا نوٹس، انکوائری کمیٹی قائم
22 August 2026
سندھ میں 80 فیصد آبادی آلودہ پانی پینے پر مجبور ہے: مصطفیٰ کمال
22 August 2026