ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کا مہنگی بجلی، گیس اور بھاری ٹیکسز پر تحفظات کا اظہار
Web Desk
27 February 2026
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے ٹیکسٹائل برآمد کنندگان کے تحفظات دور کرنے کے لیے ‘ایکسپورٹ فسیلی ٹیشن سکیم’ کے تحت ایک خصوصی تکنیکی کمیٹی قائم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں ٹیکسٹائل وفد سے ملاقات کے دوران وزیر تجارت نے کہا کہ برآمدات میں اضافہ اور پالیسیوں میں استحکام حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے برآمد کنندگان کو یقین دلایا کہ ریفنڈز میں تاخیر اور مالی مشکلات کے حل کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں گے۔ جام کمال نے ٹیکسٹائل سیکٹر کو ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی قرار دیتے ہوئے نئی منڈیوں کی تلاش اور ہائی ویلیو مصنوعات کی تیاری پر زور دیا۔
متعلقہ عنوانات
ایران جنگ: برطانیہ میں ڈیزل کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
6 October 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں استحکام
6 October 2026
معاشی استحکام بنیادی ضرورت، برآمدات پر توجہ دے رہے ہیں: محمد اورنگزیب
6 October 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
6 October 2026
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات رواں ہفتے مکمل ہوجائیں گے
6 October 2026
چاول کی پیداوار بڑھانے کیلئے رائس پلانٹرز کے استعمال کا فیصلہ
5 October 2026
جیٹ فیول کی قیمت میں 3 روز کے دوران 9 روپے سے زائد اضافہ
5 October 2026
سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار پوائنٹس کی حد بھی کھو بیٹھا
5 October 2026