LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسحاق ڈار کا مالدیپ کی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، 61ویں یومِ آزادی پر مبارکباد دی اسٹاک مارکیٹ میں ہفتہ وار شدید مندی؛ سرمایہ کاروں کے 259 ارب روپے ڈوب گئے، امریکا اور اسرائیل کو جنگی جرائم کی سزا اور ہرجانہ ادا کرنا ہوگا: سربراہ ایرانی عدلیہ بنوں: پولیس نے 40 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی، سروں کی قیمت مقرر پاکستان ہاکی کی بہتری کیلیے غیر ملکی کوچز نے کام شروع کر دیا غیر ملکی خواتین سے جنسی زیادتی اور اغوا کا کیس: ملزمان کا مزید 5 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور بہامس میں طیارہ گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک یوکرین کا 28 روسی سمندری جہازوں پر حملہ، ماسکو نے سمندری راستہ بند کردیا سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج پھر قیمت بڑھ گئی سپریم کورٹ کا تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے واقعات کی روک تھام کےلیے اہم فیصلہ جاری ایس ای سی پی کا انقلابی قدم؛ اب IBAN کے ذریعے ڈیجیٹل ’کے وائی سی‘ ہوگی، نادرا کے بلاک شناختی کارڈز پر انویسٹمنٹ اکاؤنٹس بھی فوری بلاک کرنے کا فیصلہ پاک امریکہ تجارتی معاہدے پر واشنگٹن میں اہم پیش رفت؛ مذاکرات مثبت رہے، اختلافات کم کرنے پر اتفاق سمندری طوفان باوی سے کئی ممالک کو خطرہ، فلپائن میں کم از کم 15 افراد ہلاک حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا امریکی قونصل خانے کے وفد کا ای پی اے لاہور کا دورہ، سموگ کنٹرول اقدامات کو سراہا

جنوری میں بجلی کی تاریخی طلب؛ پیک ڈیمانڈ میں 2500 میگاواٹ اضافہ

Web Desk

26 February 2026

حکام نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ ماہ جنوری میں ملک میں بجلی کی طلب تاریخ کی بلند ترین سطح پر رہی، جہاں پیک ڈیمانڈ میں 2 ہزار 500 میگاواٹ کا غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ نیپرا میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ کے تھری نیوکلیئر پلانٹ اور حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹ آؤٹ ہونے کے باعث سسٹم پر دباؤ رہا۔ نہروں کی بندش سے ہائیڈرو پیداوار بھی 1000 میگاواٹ کم رہی۔ حکام کے مطابق انڈسٹری کی طلب میں 4 فیصد اضافہ ہوا جبکہ مجموعی طلب توقعات کے برعکس 14 فیصد تک بڑھ گئی۔ سسٹم پر سولرائزیشن کے بڑھتے ہوئے اثرات پر بھی تشویش کا اظہار کیا گیا۔