عارضہ قلب کے مریضوں میں خطرناک حد تک اضافہ ریکارڈ
Web Desk
26 February 2026
صوبائی دارالحکومت میں دل کے امراض میں خطرناک حد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) کی ایمرجنسی پر غیر معمولی دباؤ ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 8 ماہ میں 2 لاکھ 82 ہزار 962 مریضوں نے ایمرجنسی کا رخ کیا، جبکہ جولائی میں سب سے زیادہ 40 ہزار سے زائد مریض رپورٹ ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق اس عرصے میں 20 ہزار سے زائد پروسیجرز اور 4 ہزار 719 پرائمری پی سی آئیز کی گئیں۔ ماہرین نے بڑھتے ہوئے کیسز کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے احتیاطی تدابیر پر زور دیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
خیبر پختونخوا میں ایم پاکس کے 4 نئے تصدیق شدہ کیسز رپورٹ
27 October 2026
کینسر کی واپسی کو 42 فیصد تک کم کرنے والی ویکسین تیار
27 October 2026
پی ایم ڈی سی کی میڈیکل اینڈ ڈینٹل ایڈمیشن پالیسی 2026 جاری، بھاری جرمانوں کا فیصلہ
27 October 2026
ادویات کی قیمتوں میں بلاجواز اضافہ قابلِ قبول نہیں: احد چیمہ
26 October 2026
پی ایم ڈی سی کی میڈیکل اینڈ ڈینٹل ایڈمیشن پالیسی 2026 جاری، بھاری جرمانوں کا فیصلہ
26 October 2026
سانس لینے کی مخصوص مشقیں ذہنی کیفیت تبدیل کر سکتی ہیں: تحقیق
26 October 2026
وزیراعظم 27 اکتوبر کو پاک چائنا فرینڈشپ ہسپتال کا افتتاح کریں گے: مصطفیٰ کمال
26 October 2026
فرانس: شمونڈا وائرس سے انسان کے متاثر ہونے کا پہلا کیس ، مریض ہلاک
25 October 2026