بین الاقوامی معاہدوں کی پاسداری کیلئے سخت فیصلے کرنا پڑے، بلال اظہر کیانی
Web Desk
15 February 2026
لاہور: وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ طے شدہ پالیسی معاہدوں کی پاسداری یقینی بنانے کیلئے حکومت کو سخت فیصلے کرنا پڑے۔
امریکن بزنس فورم اور لمز یونیورسٹی کے زیراہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام، صنعت اور حکومت نے عالمی معاہدوں کی پاسداری کے حوالے سے مشکل فیصلوں کا سامنا کیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف من مانے معاشی فیصلوں پر یقین نہیں رکھتے بلکہ معاشی پالیسیوں کی تشکیل میں وسیع مشاورت کو ترجیح دیتے ہیں۔
وزیر مملکت نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت ہے کہ معاشی فیصلے بند کمروں میں نہیں بلکہ متعلقہ شراکت داروں کی مشاورت سے کیے جائیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ وفاقی کابینہ کے اراکین مختلف چیمبرز آف کامرس کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔
متعلقہ عنوانات
پولیس اور عدالتی نظام ناقص ، پورے سسٹم کو جڑ سے اکھاڑنا ہوگا: حافظ نعیم الرحمان
28 August 2026
سندھ طاس معاہدے کی پاسداری علاقائی امن و استحکام کیلئے ضروری ہے: اسحاق ڈار
28 August 2026
ٹرمپ کی ایران کو نئی دھمکی، رائفل تھامے تصویر کیساتھ ’نو مور نائس گائے‘ کا پیغام
28 August 2026
امریکا ایران تنازع کا واحد قابلِ عمل حل مذاکرات اور سفارت کاری ہے: چین
28 August 2026
آبنائے ہرمز سے کسی جہاز کو بغیر اجازت گزرنے کی اجازت نہیں: ایران
28 August 2026
امریکا کو سمجھنا ہوگا کہ دباؤ سے سفارتکاری بحال نہیں ہوسکتی: عباس عراقچی
28 August 2026
ایل این جی کی قیمتوں میں بڑی کمی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
28 August 2026
روسی اخبارات میں سی آئی اے چیف کے دورہ ماسکو، برطانیہ کو روسی انتباہ اور سوئس پابندیوں کے مستقبل پر بحث
28 August 2026