ترکیہ :پرفیوم اسٹور میں آگ، چھ افراد جاں بحق، پانچ زخمی
Web Desk
8 November 2025
ترکیہ کے صوبے قوجا ایلی میں ایک پرفیوم اسٹور میں شدید آتشزدگی میں چھ افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔
یہ واقعہ مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے پیش آیا، پرفیوم اسٹور استنبول سے تقریباً ستر کلومیٹر دور ایک صنعتی علاقے میں واقع تھا۔ ریسکیو اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا، تاہم شدید آگ کی وجہ سے اسٹور کی دو منزلہ عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔
مقامی حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
متعلقہ عنوانات
روسی وزیرِ داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کر کے واپس روانہ
15 October 2026
برطانیہ: منشیات اور منی لانڈرنگ کیخلاف کارروائی، خاتون سمیت 12 افراد کو 100 سال سے زائد قید کی سزا
15 October 2026
اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کا رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
15 October 2026
وزیر خزانہ کی سربراہ آئی ایم ایف سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا تسلسل برقرار رکھنے پر زور
15 October 2026
ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کیخلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان
15 October 2026
جنوبی کوریا: کیمیائی پلانٹ میں بدترین آتشزدگی، 7 ہزار کارکنوں کا انخلا
15 October 2026
اقوام متحدہ نے قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے محفوظ رہائشگاہوں کیلئے سرمایہ کاری ناگزیر قرار دیدی
15 October 2026
سعودیہ پر حملوں کے منفی اثرات پوری دنیا پر پڑ سکتے ہیں: آئی ایم ایف نے خبردار کر دیا
15 October 2026