سری لنکا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز، پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی
Web Desk
5 January 2026
سری لنکا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ کولمبو پہنچ گیا ہے۔
آئی ایل ٹی ٹونٹی لیگ میں مصروف رہنے والے نسیم شاہ، فخر زمان اور عثمان طارق نے بھی کولمبو پہنچ کر قومی اسکواڈ کو جوائن کر لیا ہے۔پاکستانی ٹیم آج رات مقامی وقت کے مطابق رات 8 بجے پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی، جس میں سیریز کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا۔دوسری جانب قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کل مقامی وقت کے مطابق شام 4 بجے میڈیا سے گفتگو کریں گے، جس میں سیریز سے متعلق حکمتِ عملی اور تیاریوں پر روشنی ڈالی جائے گی۔
متعلقہ عنوانات
عرفان صادق تارڑ پراسکیوٹر جنرل پنجاب تعینات
1 August 2026
افواجِ پاکستان اور پیپلز لبریشن آرمی حقیقی شراکت دار، امن و استحکام کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
1 August 2026
امن منصوبے پر مثبت پیش رفت: 1967 کی سرحدوں کے مطابق آزاد فلسطینی ریاست قائم کی جائے: دفتر خارجہ
1 August 2026
سندھ میں نئے صوبے کی ضرورت نہیں، یہ پنجاب کی عوام کا مطالبہ ہے، سعید غنی
1 August 2026
پنجاب میں ماتحت عدلیہ کے ججز پر مونیٹائزیشن پالیسی نافذ
1 August 2026
آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ: 21 نشستوں پر پولنگ کل، 12 لاکھ سے زائد ووٹرز شامل
1 August 2026
پیٹرول پر لیوی بھتہ ٹیکس، فارم 45 کی بنیاد پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے,حافظ نعیم الرحمٰن
1 August 2026
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ملک محمد اقبال چنڑ انتقال کرگئے
1 August 2026