مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ملک محمد اقبال چنڑ انتقال کرگئے
Web Desk
1 August 2026
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور بہاولپور سے رکنِ قومی اسمبلی (NA-168) ملک محمد اقبال چنڑ برین ہیمریج کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق وہ گزشتہ چند ہفتوں سے شدید علیل تھے اور ان کا برین ہیمریج کے باعث آپریشن بھی کیا گیا تھا، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔ مرحوم ملک محمد اقبال چنڑ پنجاب اسمبلی کے موجودہ ڈپٹی اسپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ کے والد تھے اور طویل عرصے سے مسلم لیگ (ن) کی فعال سیاست کا حصہ رہے۔ وہ ماضی میں پنجاب اسمبلی کے رکن اور صوبائی وزیر بھی رہ چکے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
کراچی میں یوم شہدائے سندھ پولیس ریس، ہزاروں افراد کی شرکت
2 August 2026
بانی پی ٹی آئی سمیت سیاسی قیدیوں کی رہائی اور نیشنل ڈائیلاگ کا آغاز کیا جائے: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن
2 August 2026
آزاد کشمیر کے پہلے مرحلے کے انتخابات میں دھاندلی ہوئی، بائیکاٹ کی تجاویز مسترد کر کے میدان میں رہیں گے: ندیم افضل چن
2 August 2026
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمرانٹرن شپ 2026 میں طلبہ و طالبات کیساتھ خصوصی نشست
2 August 2026
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، 20 نشستوں پر ووٹنگ جاری، ایک حلقے میں پولنگ ملتوی
2 August 2026
محسن نقوی صاحب سسٹم میں تبدیلی کا آغاز اپنی وزارت سے کریں، خواجہ آصف
2 August 2026
محسن نقوی کے خیالات سے کم و بیش اتفاق، اصلاحات کا فورم پارلیمنٹ ہے: خواجہ آصف
1 August 2026
شکارپور کی قومی شاہراہ پر ہولناک حادثہ، 2 نوجوان جاں بحق، ٹینکر ڈرائیور گرفتار
1 August 2026