LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ڈی آئی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش دھماکا، 11 افراد شہید، متعدد زخمی پی ٹی آئی کا ٹریک ریکارڈ درست نہیں، مجبوراً کنٹینرز لگا کر روکنا پڑتا ہے: گورنر پنجاب بیلاروس کی جدید طبی ٹیکنالوجی قابلِ تحسین ہے، چیئرمین سینیٹ سہیل آفریدی انتظامی طور پر فارغ، اب سیاسی طور پر بھی ہوچکے: عطا تارڑ بلوچستان میں شرپسندوں کا ڈیرہ بگٹی پر حملہ پسپا، 13 دہشت گرد مارے گئے بلوچستان کے ضلع دکی میں تعمیراتی کمپنی کے 18 مزدور اغوا، گارڈ شہید خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری بلدیات کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو بروقت اقدام ہے، وزیراعظم شہباز شریف ایک ہی الزام پر ایف آئی اے دوبارہ انکوائری نہیں کرسکتی: عدالت فیلڈ مارشل کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی افغان سرزمین سے دہشت گردی ختم کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں: اسحاق ڈار بھارت ریاستی سطح پر دہشت گردی کی پشت پناہی میں ملوث ہے: صائمہ سلیم پی ٹی آئی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دہشت گردوں کے ساتھ ہے: خواجہ آصف اسلام آباد میں احتجاج کے تماشے کو ہمیشہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا: رانا ثنا

زاویار نعمان بچپن میں ایک سنگین بیماری میں مبتلا تھے: علی سلمان

Web Desk

27 August 2026

پاکستانی ڈراما انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے اداکار زاویار نعمان اعجاز سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ اپنے بچپن میں ’میننجائٹس‘ (گردن توڑ بخار) جیسی خطرناک بیماری کا شکار ہو گئے تھے اور ان کی حالت انتہائی تشویشناک ہو گئی تھی۔ اس واقعے کا انکشاف اداکار نعمان مسعود نے ایک پوڈ کاسٹ کے دوران کیا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب سینئر اداکار نعمان اعجاز اپنی فیملی کے ہمراہ ایک سیریل کی شوٹنگ کے لیے جرمنی میں موجود تھے۔ زاویار کی طبیعت اچانک بگڑنے پر ان کی والدہ رابعہ انہیں فوری طور پر اسپتال لے کر گئیں، جہاں صورتحال کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے نعمان اعجاز بھی پہنچے۔ نعمان مسعود کے مطابق اس وقت زاویار کی حالت اتنی شدید تھی کہ ان کی زندگی کے حوالے سے صورتحال انتہائی تشویشناک ہو گئی تھی، تاہم بروقت علاج سے ان کی جان بچ سکی۔