ذاکر خان کی ہسپتال سے ویڈیو وائرل، مداحوں میں تشویش
Web Desk
18 March 2026
ذاکر خان بھارت کے معروف سٹینڈ اپ کامیڈین، ایک بار پھر خبروں میں ہیں لیکن اس بار مزاحیہ انداز کی وجہ سے نہیں بلکہ ہسپتال سے جاری ہونے والی ویڈیو کی وجہ سے ہیں۔
ویڈیو میں ذاکر خان ممبئی کے لیلاوتی ہسپتال میں مریضوں والا لباس پہنے بستر پر پُرسکون نظر آئے، اور ان کے بھائی نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ یہ کمرہ کسی فائیو سٹار ہوٹل سے کم نہیں۔ ویڈیو کے دوران جب ان سے طبیعت کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کیمرے کی طرف امن کا نشان بنایا اور کہا کہ میچ ایک اہم مرحلے میں ہے
متعلقہ عنوانات
ٹک ٹاکر کی مہندی تقریب میں دو افراد کی ہلاکت کیس میں اہم پیشرفت
21 November 2026
حنا جاوید قتل کیس: پولیس نے چالان میں گھریلو ملازم ذیشان کو مرکزی ملزم قرار دے دیا
21 November 2026
روسی وزارت خارجہ کی پریس بریفنگ میں پاکستانی اداکارہ دنانیر مبین کی کامیابی کا خصوصی ذکر
21 November 2026
سینئر اینکر پرسن ربیعہ احسن قتل کیس، ملزم احسن طاہر اڈیالہ جیل سے رہا
20 November 2026
شازیہ منظور کی جائیداد پر مبینہ قبضے کی کوشش، 2 ملزمان گرفتار
20 November 2026
مس یونیورس ویتنام سے 48 روز بعد ہی تاج واپس لے لیا گیا
20 November 2026
عالمی آرٹ میلے میں پاکستانی ثقافت کی نمائندگی، گلوکار عظیم ڈار کو گیسٹ آف آنر کا اعزاز
20 November 2026
گلوکارہ شازیہ منظور کے گھر مسلح افراد کا حملہ، جان سے مارنے کی دھمکیاں
19 November 2026