LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایف سی بلوچستان ٹریننگ سینٹر خضدار میں بیسک ملٹری ٹریننگ بیچ 76 کی پاسنگ آؤٹ پریڈ یوم دفاع و شہداء: پشاور کے تعلیمی اداروں میں پاک فوج کے زیراہتمام تقریبات ایئر ڈیفنس نے فضائی حدود میں داخل ہونے والے میزائلوں کو ناکام بنا دیا: اردن پاسداران انقلاب کے حق میں مظاہرہ کرنے والوں پر مشتبہ گاڑی چڑھ گئی، 4 افراد جاں بحق نیپال میں تباہ کن سیلاب: ہلاکتیں 1050 تک پہنچ گئیں، 4 ہزار افراد تاحال لاپتہ امریکا کی بچوں کے پاسپورٹ کے حصول کیلئے نئی تجویز پیش امریکی، روسی اور چینی صدور کی ایشیا پیسفک سربراہ کانفرنس کے موقع پر ملاقات متوقع امریکی صدر نے ہنگ کاؤ کو امریکا کا نیول سیکرٹری نامزد کردیا اسمبلیاں جب چاہیں گی دو تہائی اکثریت سے نئے صوبے بن جائیں گے: اعظم نذیر تارڑ روس کی یوکرین کو تنازع کے حل کیلئے ٹھوس مذاکرات کی پیشکش جوابی کارروائی میں امریکی فوج کے ایم کیو نائن ڈرون کو نشانہ بنایا گیا: پاسداران انقلاب ایرانی پارلیمنٹ سپیکر کی شہریوں سے پٹرول کی کھپت کم کرنے کی اپیل بشارالاسد دور کے خفیہ جوہری سرگرمیوں سے متعلق اہم سوالات حل ہوگئے: آئی اے ای اے جرمنی کا لیپزگ ایئرپورٹ پر ڈرون حملے میں روس کے ملوث ہونے کا الزام روس کے یوکرین میں فضائی حملے، ایک بھارتی سمیت 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی

یوزویندر چہل کی سابقہ اہلیہ کے ساتھ ریئلٹی شو میں شرکت؟ اسپنر کا ردعمل آگیا

Web Desk

14 January 2026

بھارتی کرکٹ ٹیم کے معروف اسپنر یوزویندر چہل نے کرکٹ چھوڑ کر ریئلٹی ٹی وی شو میں شرکت کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔

حال ہی میں سوشل میڈیا اور بعض رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ یوزویندر چہل یکم فروری سے نشر ہونے والے بڑے بھارتی ریئلٹی شو ’دی 50‘ میں شرکت کرنے جا رہے ہیں۔ بعض خبروں میں یہ بھی کہا گیا کہ شو کے دوران چہل کی سابق اہلیہ دھناشری ورما سے دوبارہ ملاقات دکھائی جائے گی۔

ان افواہوں پر ردعمل دیتے ہوئے یوزویندر چہل نے واضح بیان جاری کیا کہ ان کا کسی بھی ریئلٹی شو سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی اس حوالے سے کوئی بات چیت یا معاہدہ ہوا ہے۔ انہوں نے میڈیا اور سوشل میڈیا صارفین سے اپیل کی کہ بغیر تصدیق معلومات پھیلانے سے گریز کیا جائے۔

یاد رہے کہ چہل اور دھناشری ورما کی 2024 میں طلاق ہوئی تھی، جس کے بعد ان کی ذاتی زندگی مسلسل خبروں کا موضوع بنی رہی۔