LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا ایران کا آبنائے ہرمز میں ایک اور امریکی زیرآب ڈرون قبضے میں لینے کا دعویٰ شام اور حزب اللہ کے درمیان بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد پہلی خفیہ ملاقات اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے کسی رہنما کی ملاقات نہ ہوسکی حقوق کی بازیابی کا سفر شروع، ناانصافیوں کے خاتمے کا آغاز ہو رہا ہے: فاروق ستار وقت آگیا کہ دنیا جان لے’پنک سالٹ‘ کس کا خزانہ ہے: مریم نواز گورنر راج یا ایمرجنسی کی افواہوں پر گہری تشویش ہے، تمام تر تحفظات کے باوجود مذاکرات کے لیے تیار ہیں: بیرسٹر گوہر جمہوری حکومت کبھی فاشسٹ نہیں ہوتی، ملک کو بحران سے نکالنے کی صلاحیت صرف بانی چیئرمین میں ہے: علامہ راجہ ناصر عباس افغانستان میں 36 سے زائد دہشت گرد گروہ موجود ہیں، ہمسایہ ممالک کے خلاف دہشت گردی روکی جائے: ترجمان دفتر خارجہ غلطیاں ٹھیک کیے بغیر ترقی ممکن نہیں، معاشی چیلنجز کو اقدامات کی ضرورت ہے: وزیراعظم میر رضا کیس: انکوائری کمیشن کی مدت میں توسیع منظور وفاقی آئینی عدالت کے رولز جاری، اہم قانونی معاملات کی وضاحت روس جوہری حملے کی دھمکیاں دینا بند کرے، نیٹو لانگ مارچ سے کبھی کوئی فائدہ ہوا اور نہ آئندہ ہوگا، مصطفی کمال معاشی ترقی میں سرمایہ کاروں کی شراکت ڈھائی سال میں دوگنا سے زائد بڑھ چکی ہے: وزیر خزانہ

یوٹیوب نے والدین کے لیے نئے کنٹرولز متعارف کرا دیے، بچوں کے اسکرین ٹائم کو منظم کرنے میں مدد

Web Desk

15 January 2026

نوجوانوں میں یوٹیوب کے بڑھتے استعمال کو مدنظر رکھتے ہوئے یوٹیوب نے والدین کے لیے نئے فیچرز متعارف کرا دیے ہیں، جن کا مقصد بچوں اور نوجوانوں کے اسکرین ٹائم کو بہتر انداز میں منظم کرنا ہے۔

یوٹیوب کے مطابق والدین اب ’’شارٹس ٹائمر‘‘ کے ذریعے یہ طے کر سکیں گے کہ ان کے بچے مختصر ویڈیوز کتنی دیر دیکھ سکتے ہیں۔ والدین ضرورت کے مطابق ٹائمر صفر پر بھی سیٹ کر سکتے ہیں، جبکہ مستقبل میں مستقل طور پر شارٹس بند کرنے کا آپشن بھی فراہم کیا جائے گا۔

اس کے علاوہ سپروائزڈ اکاؤنٹس استعمال کرنے والے والدین اب بچوں کے لیے سونے کے اوقات اور وقفوں کی یاد دہانیاں بھی خود ترتیب دے سکیں گے، تاکہ صحت مند ڈیجیٹل عادات کو فروغ دیا جا سکے۔

یوٹیوب نے موبائل ایپ میں اکاؤنٹ سوئچنگ کو بھی آسان بنا دیا ہے، جس سے ایک ہی ڈیوائس استعمال کرنے والے خاندان کے مختلف افراد کے لیے الگ الگ پروفائلز بنانا ممکن ہو سکے گا۔